تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

علی امین گنڈاپور کی نااہلی کی درخواست ناقابل سماعت قرار

by ویب ڈیسک
اکتوبر 7, 2024
بجلی کی لوڈ شیڈنگ ،  امن وامان کا سنگین مسئلہ بن سکتی ہے
Share on FacebookShare on Twitter

وزیرِ اعلیٰ خیبر پختون خوا علی امین گنڈاپور کی نااہلی کے لیے پشاور ہائی کورٹ میں درخواست عزیز الدین کاکا خیل ایڈووکیٹ کی جانب سے دائر کی گئی تھی۔ جس میں موقف اختیار کیا گیا کہ علی امین گنڈاپور نے حلف کی خلاف ورزی کی، انہیں نااہل کیا جائے، انہوں نے وزیرِ اعلیٰ کا عہدہ سنبھالنے کے بعد مسلسل قانون کو اپنے ہاتھ میں لیا۔وزیرِ اعلیٰ نے پنجاب کی طرف جلوس نکالنے کے بہانے حملہ کیا، وہ وفاقی حکومت کے خلاف عوام کو بھڑکانے کی کوشش کر رہے ہیں، انہوں نے جلسوں کے لیے سرکاری وسائل استعمال کیے۔ علی امین گنڈاپور نے لشکر کے ساتھ وفاقی حکومت پر چڑھائی کی، جو تشویش ناک ہے، ان کے خلاف پنجاب میں مختلف مقدمات درج ہیں، وہ ریاست کے اندر ریاست قائم کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ بہرحال پشاور ہائی کورٹ نے وزیرِ اعلیٰ خیبر پختون خوا علی امین گنڈاپور کی نااہلی درخواست ناقابل سماعت قرار دے واپس کر دی۔

Previous Post

خیبر پختونخوا ہاؤس کے کئی بلاک سیل

Next Post

جیل میں سہولیات کا ناجائز فائدہ؛ بانی پی ٹی آئی کیخلاف ایک اور مقدمہ درج

Next Post
خاتون جج دھمکی کیس : چیئرمین پی ٹی آئی کی معافی

جیل میں سہولیات کا ناجائز فائدہ؛ بانی پی ٹی آئی کیخلاف ایک اور مقدمہ درج

Discussion about this post

تار نامہ

iran

پڑوسی ممالک کیخلاف حملے نہیں کیے جائیں گے, ایرانی صدر

ispr

فیلڈ مارشل عاصم منیر کی سعودی وزیرِ دفاع سے ملاقات، خطے سے متعلق تبادلہ خیال

petrol pump

ملک میں پیٹرول اور ڈیزل کی کوئی قلت نہیں ہے، ترجمان اوگرا

9 may 2

جی ایچ کیو حملہ کیس ، عمر ایوب ، شبلی فراز ، حماد اظہر سمیت 47 ملزمان کو 10 ، 10 سال قید

a1178

ہمت ہے تو آبنائے ہرمز سے گزر کر دکھاؤ ،ایرانی فوج

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist