تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

علی امین نے ’اختیار عوام کا‘ پورٹل کا افتتا ح کر دیا

by ویب ڈیسک
ستمبر 18, 2024
علی امین نے ’اختیار عوام کا‘ پورٹل کا افتتا ح کر دیا
Share on FacebookShare on Twitter

پشاور میں وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے’اختیار عوام کا‘ پورٹل کا افتتا ح کردیا۔ اس موقع پر ان کا کہنا تھا کہ پہلی ترجیح عوام ہے، یہ کام عوام کے  ٹیکس کے پیسوں سے ہورہے ہیں۔عوام کو اختیار ملے گا تو مسائل حل ہوں گے،  پورٹل سے پتا چلے گا کہ عوام کے ٹیکس کے پیسوں سےکیا ہورہا ہے۔ اصلاح پہلے ہے، سزا بعد میں اس لیے کہتا ہوں کہ اپنی اصلاح کریں، ہماری پہلی ترجیح عوام ہے، جوبھی اچھی کارکردگی دیکھائے گا اس کو ایوارڈ دیں گے۔وزیراعلیٰ کہتے ہیں کہ  جرگہ سسٹم کو دوبارہ بحال کررہے ہیں، جرگہ سسٹم ایک نظام ہے، اس حکومت میں آپ سے جتنے بھی آپ سے وعدے کیے گئے ہیں وہ پورے ہوں گے۔ معلوم ہوا ہے کہ  پورٹل کے ذریعے عام شہری شکایات درج کرسکیں گے اور مختلف امور کا آن لائن جائزہ لے سکیں گے، پورٹل میں عوامی ایجنڈہ، صحت، تعلیم، امن وامان اور میونسپل سروسز کے بارے تفصیلات فراہم کی جائیں گی۔

Previous Post

اقوام متحدہ کے ای گورنمنٹ ڈیولپمنٹ انڈیکس میں پاکستان کی 14 درجہ بہتری

Next Post

منکی پاکس کا کیس سندھ میں تاحال رپورٹ نہیں ہوا

Next Post
خیبرپختونخوا میں ایم پاکس کے مزید 2 کیسز

منکی پاکس کا کیس سندھ میں تاحال رپورٹ نہیں ہوا

Discussion about this post

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist