تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

علیمہ خان اور عظمیٰ خان کو رہا کرنے کا حکم

by ویب ڈیسک
اکتوبر 25, 2024
علیمہ خان اور عظمیٰ خان کو رہا کرنے کا حکم
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد کی انسداددہشت گردی عدالت کےجج ابوالحسنات ذوالقرنین نےضمانتیں منظورکیں،جج اے ٹی سی ابوالحسنات ذوالقرنین نے  علیمہ خان اور عظمیٰ خان کی ضمانت پر رہائی کا حکم دیا۔  عدالت نے20،20 ہزار روپے کےمچلکوں کےعوض ضمانت منظورکی ہیں،پراسیکیوٹر راجہ نوید نےعلیمہ خان اور عظمیٰ خان کی ضمانت کی مخالفت کی۔ یاد رہے کہ علیمہ خان اور عظمیٰ خان 4 اکتوبر سے تھانہ کوہسارمیں درج مقدمےمیں گرفتارہوئی تھیں۔ جمعرات کو بانی پی ٹی آئی کی اہلیہ بشریٰ بی بی کو بھی اڈیالہ جیل سے رہا کر دیا گیا تھا۔

Previous Post

بانی پی ٹی آئی کے چیک اپ کیلئے میڈیکل بورڈ تشکیل دینے کا حکم

Next Post

چیف جسٹس فائز عیسیٰ کا الوداعی فل کورٹ ریفرنس سے خطاب

Next Post
چیف جسٹس فائز عیسیٰ کا الوداعی فل کورٹ ریفرنس سے خطاب

چیف جسٹس فائز عیسیٰ کا الوداعی فل کورٹ ریفرنس سے خطاب

Discussion about this post

تار نامہ

iran

پڑوسی ممالک کیخلاف حملے نہیں کیے جائیں گے, ایرانی صدر

ispr

فیلڈ مارشل عاصم منیر کی سعودی وزیرِ دفاع سے ملاقات، خطے سے متعلق تبادلہ خیال

petrol pump

ملک میں پیٹرول اور ڈیزل کی کوئی قلت نہیں ہے، ترجمان اوگرا

9 may 2

جی ایچ کیو حملہ کیس ، عمر ایوب ، شبلی فراز ، حماد اظہر سمیت 47 ملزمان کو 10 ، 10 سال قید

a1178

ہمت ہے تو آبنائے ہرمز سے گزر کر دکھاؤ ،ایرانی فوج

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist