تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

ایکشن کمیٹی کے مطالبات تسلیم

by ویب ڈیسک
مئی 13, 2024
ایکشن کمیٹی کے مطالبات تسلیم
Share on FacebookShare on Twitter

وزیراعظم آزاد کشمیر چوہدری انوار الحق نے مظفرآباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئےکہا ہے کہ سستی روٹی اور بجلی کے دو مطالبات ایسے ہیں جن سے کوئی انکار نہیں کرسکتا۔ جس وقت وادی میں کشیدہ صورتحال پیدا ہوئی وزیراعظم شہباز شریف نے فون کیا انہوں نے یقین دلایا ساتھ چلیں گے، مسئلے کو حل کرلیں گے۔ پُرامن جدوجہد میں کسی بھی جگہ تعطل کرنے کا حکومت کا کوئی ارادہ نہیں تھا۔ آزاد کشمیر کے وزیراعظم نے اعلان کیا کہ بجلی کے ایک سے 100 یونٹ تک کے نرخ 3 روپے، 100 سے 300 یونٹ کے 6 روپے ہوں گے۔ سبسڈی سے 23 ارب روپے کا بوجھ پڑے گا جسے حکومت پاکستان نے خوش دلی سے قبول کیا ہے۔آج کا نوٹیفکیشن فوری نافذ کردیا گیا ہے۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ  دھرنے کے شرکا کا کوئی جانی نقصان نہیں ہوا نہ کوئی زخمی ہوا۔

Previous Post

آزاد کشمیر کیلئے 23 ارب روپے کی فوری فراہمی کی منظوری

Next Post

تمام حکومتی ملکیتی اداروں کا نجکاری کا اعلان

Next Post
بجلی چوری روکنا ہوگی، شہباز شریف

تمام حکومتی ملکیتی اداروں کا نجکاری کا اعلان

Discussion about this post

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist