تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

ایانا نوئل آرتھر نے بین الاقوامی کراٹے چیمپئن شپ میں گولڈ میڈل جیت لیا

by ویب ڈیسک
جولائی 12, 2025
ایانا نوئل آرتھر  نے بین الاقوامی کراٹے چیمپئن شپ میں گولڈ میڈل جیت لیا
Share on FacebookShare on Twitter

سری لنکا میں ہونے والی ساؤتھ ایشین کراٹے چیمپئن شپ میں پاکستان کی 12 سالہ ایانا نوئل آرتھر نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے سونے کا تمغہ اپنے نام کر لیا۔ عیانہ نے 40 کلوگرام کے وزن میں زیرِ 12 سال کیٹیگری میں حصہ لیا تھا۔ ایانا نے بھارت، بنگلہ دیش، نیپال، بھوٹان اور سری لنکا کے کھلاڑیوں کے خلاف کامیابی حاصل کی۔ ان کی مہارت، نظم و ضبط اور حوصلے کو بین الاقوامی سطح پر سراہا جا رہا ہے۔

یہ کامیابی اس وقت سامنے آئی جب پاکستانی کھلاڑیوں نے دیگر کیٹیگریز میں بھی نمایاں پوزیشنز حاصل کیں۔ حزیفہ ارشد نے زیر 10 سال، 50 کلوگرام کیٹیگری میں گولڈ میڈل جیتا۔ اریشہ ندیم نے زیر 21 سال کیٹیگری میں ایک سلور اور دو برانز میڈلز حاصل کیے۔ سائرش تصدیق اور سمراح اعجاز نے ٹیم کاٹا اور انفرادی مقابلوں میں برانز میڈلز جیتے۔ جبکہ حسنین جمیل نے 75 کلوگرام میں تین برانز میڈلز اپنے نام کیے۔ ٹورنامنٹ کے اختتام پر بھارت سب سے زیادہ 59 میڈلز کے ساتھ پہلے نمبر پر رہا، جبکہ پاکستان مجموعی طور پر پانچویں نمبر پر آیا۔

ایانا نوئل آرتھر کا تعلق پاکستانی کرسچن کمیونٹی سے ہے، اور ان کی یہ جیت نہ صرف کھیل کے میدان میں ایک کامیابی ہے، بلکہ اقلیتوں کی نمائندگی اور اعتماد کی ایک روشن مثال بھی ہے۔ سری لنکا میں ہونے والی ساؤتھ ایشین کراٹے چیمپیئن شپ میں شاندار کامیابی پر سندھ حکومت کا 6 لاکھ روپے انعام کا اعلان کیا۔

Previous Post

ماحولیاتی کلبس

Next Post

بنگلا دیش: سابق پولیس سربراہ کا انسانیت کے خلاف جرائم کا اعتراف

Next Post
بنگلا دیش: سابق پولیس سربراہ کا انسانیت کے خلاف جرائم کا اعتراف

بنگلا دیش: سابق پولیس سربراہ کا انسانیت کے خلاف جرائم کا اعتراف

Discussion about this post

تار نامہ

برٹنی اسپیئرز نشے کی حالت میں گاڑی چلانے پر گرفتار

برٹنی اسپیئرز نشے کی حالت میں گاڑی چلانے پر گرفتار

drone

پنجاب میں ’اینٹی ڈرون یونٹ‘ قائم کرنے کا فیصلہ

ricky martin

معروف گلوکار رکی مارٹن ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی اختتامی تقریب میں پرفارم کریں گے

iran 4

امریکی ٹی وی کی ایران کی بڑی جنگی کامیابیوں کی تصدیق

اگست میں بنگلہ دیش کی 2 کرکٹ  ٹیمیں آئیں گی

پاکستان کے خلاف ون ڈے سیریز، بنگلہ دیش اسکواڈ کا اعلان

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist