تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

کراچی ایئر پورٹ انتظامیہ کا بارشوں سے متعلق نیا الرٹ

by ویب ڈیسک
اگست 31, 2024
حکومت نے کسٹم حکام کو مسافروں کی اشیا ضبط کرنے سے روک دیا
Share on FacebookShare on Twitter

کراچی میں طوفانی برسات  کے پیش نظر طیارے محفوظ مقامات پر پارک رکھنے کی ہدایت کی گئی ہے۔ ایئر پورٹ انتظامیہ نے الرٹ  کے مطابق تمام ایوی ایشن کمپنیاں اپنے تمام اثاثہ جات کی حفاظت کریں، طوفانی بارشیں مزید چند دن  تک جاری رہنے کی پیش گوئی ہے۔ کراچی ایئر پورٹ پر پارک طیاروں کو محفوظ رکھنے کے لیے ایئرسائیڈ ایریا مینجر ذمے دار ہوں گے۔ بارشوں کے دوران ایمرجنسی میں ڈیوٹی ٹرمینل مینجر اور ایئر سائیڈ ایریا مینجر کو فوری آگاہی دی جاسکتی ہے

Previous Post

کار ساز حادثے کی ملزمہ کیخلاف منشیات کے استعمال کا 1 اور مقدمہ درج

Next Post

پی ٹی آئی سے مذاکرات کا حامی نہیں

Next Post
عمران خان نے بار بار کہا کہ مجھے خون نظر آرہا ہے

پی ٹی آئی سے مذاکرات کا حامی نہیں

Discussion about this post

تار نامہ

iran

پڑوسی ممالک کیخلاف حملے نہیں کیے جائیں گے, ایرانی صدر

ispr

فیلڈ مارشل عاصم منیر کی سعودی وزیرِ دفاع سے ملاقات، خطے سے متعلق تبادلہ خیال

petrol pump

ملک میں پیٹرول اور ڈیزل کی کوئی قلت نہیں ہے، ترجمان اوگرا

9 may 2

جی ایچ کیو حملہ کیس ، عمر ایوب ، شبلی فراز ، حماد اظہر سمیت 47 ملزمان کو 10 ، 10 سال قید

a1178

ہمت ہے تو آبنائے ہرمز سے گزر کر دکھاؤ ،ایرانی فوج

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist