تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

پاکستان کی بھارتی پروازوں کیلئے فضائی حدودکی بندش میں مزید توسیع

by ویب ڈیسک
جون 23, 2025
پاکستان کی بھارتی پروازوں کیلئے فضائی حدودکی بندش میں مزید توسیع
Share on FacebookShare on Twitter

پاک بھارت کشیدگی کے تناظر میں پاکستان نے بھارتی طیاروں کے لیے اپنی فضائی حدود کی بندش میں ایک بار پھر توسیع کا فیصلہ کر لیا ہے۔ ایوی ایشن ذرائع کے مطابق، اس فیصلے کے تحت نوٹم (NOTAM) آج جاری کیا جائے گا، جس کے بعد بندش کا اطلاق آئندہ ایک ماہ تک جاری رہے گا۔ یہ فیصلہ ابتدائی طور پر 24 اپریل کو کیا گیا تھا، جب پاکستان نے بھارتی طیاروں کے لیے فضائی راستے بند کر دیے تھے۔ بعد ازاں 23مئی کو اس بندش میں ایک ماہ کی توسیع کی گئی تھی، جو آج 23 جون کو ختم ہو رہی تھی۔ اب اس میں مزید توسیع کر دی گئی ہے۔

فضائی ماہرین کے مطابق، اس بندش کے باعث بھارت کی ایئرلائنز کو یومیہ لاکھوں ڈالر کے اضافی اخراجات کا سامنا ہے۔ فی الحال 100 سے زائد بھارتی پروازیں روزانہ پاکستانی فضائی حدود استعمال کرتی ہیں، جنہیں اب متبادل اور طویل راستے اختیار کرنا ہوں گے۔ دوسری جانب، بھارت نے بھی جوابی اقدام کے طور پر پاکستانی طیاروں کے لیے اپنی فضائی حدود بند کر رکھی ہے، جس سے دونوں ممالک کے درمیان فضائی روابط مکمل طور پر معطل ہو چکے ہیں۔ یہ فیصلہ موجودہ جغرافیائی کشیدگی کے تناظر میں کیا گیا ہے، اور ماہرین کا کہنا ہے کہ اگر دونوں ممالک کے درمیان کشیدگی میں کمی نہ آئی تو یہ پابندیاں طویل المدتی بھی ہو سکتی ہیں۔

Previous Post

جھوٹ کی بنیاد پر ایران پر حملہ کیا گیا

Next Post

ایران : موساد سے تعلق رکھنے والے سائبر ٹیم کے سربراہ کو سزائے موت

Next Post
سری لنکا : 43 پاکستانی قیدیوں کی وطن واپسی پر اتفاق

ایران : موساد سے تعلق رکھنے والے سائبر ٹیم کے سربراہ کو سزائے موت

Discussion about this post

تار نامہ

children

یتیم بچوں اور بیواؤں کے لیے ’وزیراعلیٰ پنجاب رحمت کارڈ‘ متعارف کرانے کا فیصلہ

port

پاکستانی بندرگاہوں کی عارضی بندش سے متعلق زیرِ گردش نوٹیفکیشن جعلی ہے

ayat al khumani 2

ایرانی سپریم لیڈر خامنہ ای کی نماز جنازہ کیوں مؤخر ہوئی ؟

currency note

نئے کرنسی نوٹ کیسے حاصل کریں؟

dog

پنجاب میں 2 سال کے دوران 4 لاکھ 36 ہزار سے زائد کتوں کے کاٹنے کے واقعات

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist