تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

گزشتہ برسوں میں جھوٹ کی سیاست کی گئی

by ویب ڈیسک
جون 26, 2024
احسن اقبال کے خلاف نارروال اسپورٹس سٹی کمپلیکس ریفرنس خارج
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد میں ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ کے باہر وفاقی وزیر احسن اقبال نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ  بانی پی ٹی آئی اور ان کے وزرا اپنے حمایتوں کو کہتے رہے ہیں کہ  اپنے مخالفین کے خلاف چوراور ڈاکو کے نعرے لگائیں۔ جو شخص دوسروں کو چور اور ڈاکو کہتا تھا وہ آج خود 190 ملین پاونڈ کیس میں گرفتار ہے۔ وفاقی وزیر کا کہنا ہے کہ ملک میں گزشتہ برسوں میں جھوٹ پر سیاست کی گئی۔ نون لیگ کی قیادت کے خلاف جھوٹے مقدمات بنائے گئے۔ 2018 سے 2022 تک ملکی سیاست کا سیاہ دور تھا۔ عمران خان اور ان کے وزرا  کی وجہ سے سی پیک کا منصوبہ بھی رک گیا تھا۔ بانی پی ٹی آئی نے اپنی سیاست سے انتشار پھیلایا ہے۔

Previous Post

بلوچستان : دہشت گرد کمانڈر نصر گرفتار

Next Post

فیصل واوڈا نے سپریم کورٹ سے غیرمشروط معافی مانگ ہی لی

Next Post
ارشد شریف کے قتل کی سازش پاکستان میں ہوئی، فیصل واوڈا

فیصل واوڈا نے سپریم کورٹ سے غیرمشروط معافی مانگ ہی لی

Discussion about this post

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist