تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

پنجاب اسمبلی : گالم گلوج روکنے کے لیے ایتھکس کمیٹی

by ویب ڈیسک
جون 29, 2024
پنجاب اسمبلی : گالم گلوج روکنے کے لیے ایتھکس کمیٹی
Share on FacebookShare on Twitter

پنجاب اسمبلی کے اسپیکر ملک احمد خان نے لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ایوان کا ماحول بہتر بنانے کے لیے ایتھکس کمیٹی بنانے جارہے ہیں۔ گالیاں دینے والے ارکان کو ایوان سے باہر کر دیا ہے، 20 ارکان کو ایوان میں آنے سے روکا ہے، ایوان کے اندر گالیاں دی گئیں۔ارکان اخلاقی سطح سے گر جائیں گے تو مجھے اپنا اختیار استعمال کرنا پڑے گا۔ پنجاب اسمبلی کے اسپیکر ملک احمد خان کہتے ہیں کہ ایوان کا ماحول کسی صورت خراب نہیں ہونے دیں گے۔  بے ہودہ نعروں کی اجازت نہیں دی جا سکتی، ایوان کوئی جلسہ گاہ یا کنٹینر نہیں، ایوان کی کارروائی میں خلل ڈالنے والوں کے خلاف کارروائی کا اختیار ہے، گندے نعرے لگا کر ایک دوسرے کو اشتعال نہ دلوائیں۔ کسی کو ماں بہن کی گالیاں دینے کی اجازت نہیں دوں گا، ایوان میں اراکین کی طرف سے دی جانے والی گالیوں اور غلط زبان کی تحقیقات کی جائیں گی، سب کو اپنی حدود میں رہنا پڑے گا۔

Previous Post

عدلیہ میں مداخلت روکنے کے لیے لاہور ہائی کورٹ کے 5 ایس او پیز

Next Post

خاورمانیکا کو تھپڑ مارنے والے پی ٹی آئی وکیل کی ضمانت منظور

Next Post
خاور مانیکا گرفتار

خاورمانیکا کو تھپڑ مارنے والے پی ٹی آئی وکیل کی ضمانت منظور

Discussion about this post

تار نامہ

برٹنی اسپیئرز نشے کی حالت میں گاڑی چلانے پر گرفتار

برٹنی اسپیئرز نشے کی حالت میں گاڑی چلانے پر گرفتار

drone

پنجاب میں ’اینٹی ڈرون یونٹ‘ قائم کرنے کا فیصلہ

ricky martin

معروف گلوکار رکی مارٹن ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی اختتامی تقریب میں پرفارم کریں گے

iran 4

امریکی ٹی وی کی ایران کی بڑی جنگی کامیابیوں کی تصدیق

اگست میں بنگلہ دیش کی 2 کرکٹ  ٹیمیں آئیں گی

پاکستان کے خلاف ون ڈے سیریز، بنگلہ دیش اسکواڈ کا اعلان

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist