تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

گرل فرینڈ کی لاش کے 35 ٹکڑے کرنے کا واقعہ

by ویب ڈیسک
نومبر 14, 2022
گرل فرینڈ کی لاش کے 35 ٹکڑے کرنے کا واقعہ
Share on FacebookShare on Twitter

بھارتی شہر دہلی میں یہ رونگٹے کھڑے کردینے والا واقعہ ہوا۔ جس میں 28 برس کے آفتاب امین والا نے 26 برس کی گرل فرینڈ شردھا والکر کی لاش کے ٹکڑے ٹکڑے کردیے۔ سفاک درندے نے ان 35 ٹکڑوں کو فریزر میں رکھا  اور پھر لگ بھگ 16 دن تک ایک ایک کرکے ان ٹکڑوں کو روزانہ جنگل میں دفن کرتا گیا۔ دہلی پولیس کے مطابق آفتاب اور شردھا دونوں ساتھ دہلی میں رہتے تھے اور ممبئی سے دہلی منتقل ہوئے تھے۔

بشکریہ سوشل میڈیا

قاتل نے اعتراف کیا کہ اُس کی گرل فرینڈ سے لڑائی شادی پر ہوئی۔ بات اس قدرآگے بڑھی کہ اس نے غصے میں آکر شردھا کا گلا گھونٹ دیا اور پھر اس کی لاش کے ٹکڑے کرکے فریزر میں اسٹور کرلیا۔

بشکریہ سوشل میڈیا

شردھا کے بارے میں بتایا جاتا ہے کہ کال سینٹر میں کام کرتی تھی اور دہلی آنے کی ایک وجہ یہ بھی تھی کہ آفتاب کے ساتھ اس کے رشتے کو گھر والوں کو قبول نہیں کیا۔ اس درندگی کا راز اس وقت کھلا جب شردھا کی سہیلی نے اُس کے بھائی کو فون معلوم کیا کہ شردھا کا موبائل 2 ماہ سے بند ہےآخر وہ کہاں ہے؟ بھائی نے پولیس کو اطلاع دی۔

بشکریہ سوشل میڈیا

آفتاب پہلے بہانے بناتا رہا لیکن پھر اس نے اقرار جرم کرلیا۔ اس کا کہنا تھا کہ شردھا شادی پر غیرضروری زور دے رہی تھی جبکہ وہ یہ تعلق قائم نہیں کرنا چاہتا تھا۔ اُس کا کہنا تھا کہ لاش کی بدبو کو دور کرنے کے لیے اس نے اگربتیاں گھر میں جلائیں۔ آفتاب کا کہنا ہے کہ لاش کو ٹھکانے لگانے کا طریقہ اس نے کرائم ویب سیریز سے متاثر ہو کر استعمال کیا۔

بشکریہ سوشل میڈیا
Tags: بھارتگرل فرینڈ کا قتل
Previous Post

عدالتی تحقیقات کے مطالبے کے لیے درخواستیں

Next Post

دنیا کی آبادی 8 ارب ہوگئی

Next Post
دنیا کی آبادی 8 ارب ہوگئی

دنیا کی آبادی 8 ارب ہوگئی

Discussion about this post

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist