تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

حکومتیں کاروبار نہیں عوام کی خدمت کریں

by ویب ڈیسک
ستمبر 10, 2025
اب بھی دل آپ کو کھیلتے دیکھنا چاہتا ہے!!

بشکریہ ای ایس پی این

Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا کہ حکومتوں کو کاروبار کرنے کے بجائے عوام کی خدمت پر توجہ دینی چاہیے۔شاہد آفریدی نے اپنی تقریر میں سیلاب کے تباہ کن مناظر  یاد کرتے ہوئے بتایا کہ انہوں نے اپنی آنکھوں سے دیکھا کہ بچے اور جانور ایک ہی جگہ سے پانی پینے پر مجبور تھے اور لوگ میلوں کا فاصلہ طے کر کے برتنوں میں پانی لاتے تھے۔آفریدی نے کہا :

"میں بولتا کم ہوں، کام زیادہ کرتا ہوں۔ کرکٹ کے آغاز میں میں اپنے لیے کھیلتا تھا لیکن زندگی میں ایک وقت ایسا آتا ہے جب انسان کو دوسروں کے لیے کھڑا ہونا پڑتا ہے۔ اب ہم نے یہ سفر شروع کر دیا ہے۔”

انہوں نے عوام سے سیلاب متاثرین سے ملنے، ان کے دکھ بانٹنے اور عملی مدد کرنے کی اپیل کی۔ ساتھ ہی کہا کہ مشکل وقت میں گلے لگانا اور سہارا دینا سب سے بڑی خدمت ہے ۔ شاہد آفریدی نے واضح کیا کہ یہ وقت سب کے لیے امتحان ہے اور اگر ہم سب مل کر آگے نہ بڑھے تو متاثرین کی بحالی ممکن نہیں ہوگی۔

Previous Post

ایشوریا رائے کا اے آئی پلیٹ فارمز کے خلاف عدالت سے رجوع

Next Post

امریکی پاکستانی کمیونٹی کے لیے اہم انتباہ

Next Post
امریکی پاکستانی کمیونٹی کے لیے اہم انتباہ

امریکی پاکستانی کمیونٹی کے لیے اہم انتباہ

Discussion about this post

تار نامہ

children

یتیم بچوں اور بیواؤں کے لیے ’وزیراعلیٰ پنجاب رحمت کارڈ‘ متعارف کرانے کا فیصلہ

port

پاکستانی بندرگاہوں کی عارضی بندش سے متعلق زیرِ گردش نوٹیفکیشن جعلی ہے

ayat al khumani 2

ایرانی سپریم لیڈر خامنہ ای کی نماز جنازہ کیوں مؤخر ہوئی ؟

currency note

نئے کرنسی نوٹ کیسے حاصل کریں؟

dog

پنجاب میں 2 سال کے دوران 4 لاکھ 36 ہزار سے زائد کتوں کے کاٹنے کے واقعات

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist