تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

مالی وجوہات کی بنا پر آئرلینڈ نے افغان سیریز منسوخ کردی

by ویب ڈیسک
مارچ 12, 2025
مالی وجوہات کی بنا پر  آئرلینڈ نے افغان  سیریز منسوخ کردی
Share on FacebookShare on Twitter

آئرلینڈ کرکٹ بورڈ کے مطابق  مالی وجوہات کی بنا پر رواں سال افغانستان کے خلاف متعدد فارمیٹ کی سیریز منسوخ کردی ہے۔ ویسٹ انڈیز مئی جون میں آئرلینڈ میں 6 محدود اوورز کے میچز کھیلے گا جس کے بعد انگلینڈ ستمبر میں 3 ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز کے لیے پہنچے گا۔ اس سیریز کے بعد آئرلینڈ کو جولائی میں ایک ٹیسٹ،3 ون ڈے اور 3 ٹی ٹوئنٹی میچز کے لیے افغانستان کی میزبانی کرنی تھی۔ لیکن اب یہ سیریز مالی وجوہات کی بنا پر نہیں ہوگی۔ آئرلینڈ کرکٹ بورڈ کے مطابق وہ ملک بھر میں بنیادی ڈھانچے اور سہولیات کو اپ گریڈ کرنے کے لیے سرمایہ کاری کرے گا۔آئرش حکومت نے  اگست 2024  میں اعلان کیا تھا کہ وہ ڈبلن کے قریب بلانچرڈ ٹاؤن میں نیشنل اسپورٹس کیمپس میں ایک اسٹیڈیم تعمیر کرے گی، جہاں 2030 میں ٹی 20 ورلڈ کپ کے میچز بھی ہوں گے، جس کی میزبانی آئرلینڈ انگلینڈ اور اسکاٹ لینڈ کے ساتھ مشترکہ طور پر کرے گا۔

Previous Post

جعفر ایکسپریس حملہ، ملک دشمن سوشل میڈیا اکاؤنٹس گمراہ کن پروپیگنڈے میں مصروف

Next Post

ہیوسٹن کا سالانہ افطار ڈنر، مذہبی ہم آہنگی کی علامت

Next Post
ہیوسٹن کا سالانہ افطار ڈنر، مذہبی ہم آہنگی کی علامت

ہیوسٹن کا سالانہ افطار ڈنر، مذہبی ہم آہنگی کی علامت

Discussion about this post

تار نامہ

iran

پڑوسی ممالک کیخلاف حملے نہیں کیے جائیں گے, ایرانی صدر

ispr

فیلڈ مارشل عاصم منیر کی سعودی وزیرِ دفاع سے ملاقات، خطے سے متعلق تبادلہ خیال

petrol pump

ملک میں پیٹرول اور ڈیزل کی کوئی قلت نہیں ہے، ترجمان اوگرا

9 may 2

جی ایچ کیو حملہ کیس ، عمر ایوب ، شبلی فراز ، حماد اظہر سمیت 47 ملزمان کو 10 ، 10 سال قید

a1178

ہمت ہے تو آبنائے ہرمز سے گزر کر دکھاؤ ،ایرانی فوج

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist