تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

تاریخی جیت، افغان کھلاڑیوں پر انعامات کی بارش

by ویب ڈیسک
مارچ 27, 2023
تاریخی جیت، افغان کھلاڑیوں پر انعامات کی بارش
Share on FacebookShare on Twitter

پاکستان کے خلاف دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں 7 وکٹوں سے کامیابی کے بعد افغان کرکٹ ٹیم نے سیریز بھی جیت لی۔ افغان کرکٹ ٹیم نے پاکستان کے خلاف دونوں میچز میں زبردست کھیل کا اظہار کیا جبکہ 3 میچز کی سیریز کا آج آخری میچ شارجہ میں ہی کھیلا جائے گا۔ افغان ٹیم کی پہلی بار پاکستان کے خلاف سیریز میں فتح کے بعد افغان کرکٹ بورڈ نے کھلاڑیوں پر انعامات کی برسات کردی۔

بشکریہ ای ایس پی این

افغان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین دوسرے میچ کے بعد ڈریسنگ روم میں آئے اور انہوں نے بتایا کہ سبھی 15 کھلاڑیوں کے لئے جدید ترین آئی فون اور 3 ہزار ڈالر فی کس دیے جائیں گے۔ ریزرو کھلاڑیوں کے لئے 2 ہزار ڈالر فی کس اور ایڈمن اسٹاف کو  ایک ہزار ڈالر فی کس انعامی رقم ملے گی۔

After winning the series against Pakistan, The ACB chairman announced the latest model iPhone & 3000$ prize money for each 15-member squad of the national team, 2000$ for the reserve players & 1000$ for the admin staff.#PAKvsAFG #AFGvPAK #PakistanCricket #AfghanAtalan #Sharjah… pic.twitter.com/cMXdWzXc9j

— Haseeb Arslan (@HaseebarslanUK) March 26, 2023

Tags: افغان کرکٹ ٹیمپاکستان
Previous Post

الیکشن ملتوی کے خلاف درخواست پر سماعت

Next Post

7 مقدمات میں عبوری ضمانت

Next Post
وزیراعظم کی عمران خان کو فول پروف سیکوریٹی دینے کی ہدایت

7 مقدمات میں عبوری ضمانت

Discussion about this post

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist