تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

پاکستان کی سفارت کاری کامیاب، ٹرمپ نے ایران پر حملہ مؤخر کر دیا

by ویب ڈیسک
اپریل 22, 2026
trump
Share on FacebookShare on Twitter

عالمی سیاست کے میدان میں ایک حیران کن موڑ آیا ہے۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹروتھ سوشل پر ایک اہم اعلان کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کے فیلڈ مارشل سید عاصم منیر اور   وزیر اعظم شہباز شریف کی درخواست پر ایران کے خلاف فوجی کارروائی فی الحال مؤخر کر دی گئی ہے۔ٹرمپنے اپنے بیان میں انکشاف کیا کہ ایران کی حکومت اس وقت اندرونی طور پر شدید انتشار اور تقسیم کا شکار ہے۔

trump and paksitan

پاکستانی قیادت نے امریکا سے استدعا کی کہ جب تک ایران کی قیادت اور اس کے نمائندے کسی مشترکہ اور قابل قبول تجویز پر متفق نہیں ہو جاتے، اس وقت تک حملے کا قدم نہ اٹھایا جائے۔صدر ٹرمپ نے بتایا کہ اس اپیل کو قبول کرتے ہوئے امریکی فوج کو حملہ روکنے کی ہدایت دے دی گئی ہے، تاہم ایران کے گرد بحری ناکہ بندی برقرار رکھی جائے گی اور افواج کو ہر ممکنہ صورتحال سے نمٹنے کے لیے  مکمل تیار رہنے کا حکم بھی دیا گیا ہے۔ٹرمپ نے جنگ بندی میں توسیع کا اعلان بھی کیا اور واضح کیا کہ یہ توسیع اس وقت تک جاری رہے گی جب تک ایران کی طرف سے کوئی واضح اور متفقہ موقف  سامنے نہیں آ جاتا۔ یہ لمحہ پاکستانی سفارت کاری کے لیے ایک تاریخی کامیابی کے طور پر دیکھا جا رہا ہے، جہاں اسلام آباد نے نہ صرف خطے کی بلکہ عالمی امن کی راہ میں ایک فیصلہ کن کردار ادا کیا ہے۔

Previous Post

امریکا کا ایران کے اسلحہ نیٹ ورک پر وار ، 14 افراد اور کمپنیاں پابندیوں کی زد میں

Next Post

جنگ بندی یا جال , ایران نے ٹرمپ کی توسیع مسترد کر دی

Next Post
iran us chess scaled

جنگ بندی یا جال , ایران نے ٹرمپ کی توسیع مسترد کر دی

Discussion about this post

تار نامہ

مک

پی ایس ایل میں بنگلادیشی طوفان تھما، مستفیض اور ناہید رانا واپس بلا لیے گئے

پنجاب کے تھانے اب شمسی توانائی سے چلیں گے

نیپرا کی وضاحت،سولر لائسنسنگ پر افواہوں کا خاتمہ

توانائی بچت مہم کے لیے اسٹیٹ بینک کے اقدامات

پاکستان کی مالی خودداری کا اعلان: متحدہ عرب امارات کے تمام قرضے ادا

سیکیورٹی فورسز کی بلوچستان  میں کارروائیاں، 5 دہشت گرد ہلاک

خیبر کی سرزمین پر عزم کی فتح: 22 دہشت گرد خاک میں ملا دیے

ایران واپس آئے یا نہ آئے، مجھے کوئی فرق نہیں پڑتا

ٹرمپ کا ایک اور اہم اعلان

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist