تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

ایرانی پاسداران انقلاب کا امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو چیلنج

by ویب ڈیسک
مارچ 16, 2026
the iranian military march
Share on FacebookShare on Twitter

ایرانی پاسداران انقلاب کے ترجمان نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو ایک دھمکی آمیز چیلنج دے مارا ہے کہ اگر ایرانی بحریہ واقعی ختم ہو چکی ہے جیسا کہ ٹرمپ کا دعویٰ ہے، تو اب ہمت کرو اور سامنے آؤ!ان کے ایک طوفانی بیان میں کہا گیا کہ ابھی تک وہ میزائل استعمال بھی نہیں کیے جو 2025 میں تیار ہوئے تھے، جبکہ جون 2025 کے بعد تیار ہونے والے جدید میزائل تو ابھی دنیا نے دیکھے بھی نہیں۔ یہ اشارہ واضح ہے کہ ایران کے پاس اب بھی طاقتور ہتھیاروں کا خزانہ محفوظ ہے، اور جنگ کی آگ مزید بھڑک سکتی ہے۔

irgc

دوسری طرف، صدر ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کو کھلوا کر محفوظ بنانے کے لیے نیٹو ممالک پر زور دیا ہے اور خبردار کیا کہ اگر اتحادیوں نے امریکا کی مدد نہ کی تو نیٹو کا مستقبل انتہائی تاریک اور برا ہو جائے گا۔ ٹرمپ نے یورپ اور خاص طور پر چین کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ یہ ممالک تیل کی ترسیل کے لیے اس اہم سمندری راستے پر انحصار کرتے ہیں، لہٰذا انہیں اپنے جنگی جہاز بھیج کر حفاظت میں حصہ لینا چاہیے۔ انہوں نے مزید کہا کہ اگر چین نے تعاون نہ کیا تو شی جن پنگ سے طے شدہ ملاقات میں تاخیر ہو سکتی ہے، جو عالمی طاقتوں کے درمیان کشیدگی کو مزید بڑھا دے گی۔

Previous Post

سابق گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری کا دل کو چھو لینے والا اعلان

Next Post

ٹیم کو "سرجری” نہیں سلیکشن کمیٹی کو خود "آپریشن” کی ضرورت مند ہے

Next Post
شاہد آفریدی اب بھی مقبولیت میں سب سے آگے

ٹیم کو "سرجری" نہیں سلیکشن کمیٹی کو خود "آپریشن" کی ضرورت مند ہے

Discussion about this post

تار نامہ

مک

پی ایس ایل میں بنگلادیشی طوفان تھما، مستفیض اور ناہید رانا واپس بلا لیے گئے

پنجاب کے تھانے اب شمسی توانائی سے چلیں گے

نیپرا کی وضاحت،سولر لائسنسنگ پر افواہوں کا خاتمہ

توانائی بچت مہم کے لیے اسٹیٹ بینک کے اقدامات

پاکستان کی مالی خودداری کا اعلان: متحدہ عرب امارات کے تمام قرضے ادا

سیکیورٹی فورسز کی بلوچستان  میں کارروائیاں، 5 دہشت گرد ہلاک

خیبر کی سرزمین پر عزم کی فتح: 22 دہشت گرد خاک میں ملا دیے

ایران واپس آئے یا نہ آئے، مجھے کوئی فرق نہیں پڑتا

ٹرمپ کا ایک اور اہم اعلان

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist