تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

بھارت : سپریم کورٹ نے ” روح افزا” کو ’فروٹ ڈرنک‘ قراردے دیا

by ویب ڈیسک
فروری 26, 2026
rooh afza
Share on FacebookShare on Twitter

بھارتی سپریم کورٹ نے ایک تاریخی اور خوشگوار فیصلہ سناتے ہوئے دنیا بھر کے دل پسند مشروب روح افزا کو "فروٹ ڈرنک” کا درجہ دے دیا ہے۔ یہ فیصلہ نہ صرف ایک قانونی جیت ہے بلکہ اس میٹھی شربت کی اصل شناخت کی بھی فتح ہے۔ عدالت نے اپنے ریمارکس میں واضح کیا کہ محض اس بنیاد پر کہ روح افزا کو "شربت” کے نام سے مارکیٹ کیا جاتا ہے، اسے زیادہ ٹیکس والے زمرے میں نہیں دھکیلا جا سکتا۔ روح افزا میں 10 فیصد پھلوں کا رس شامل ہے،8  فیصد انناس اور 2 فیصد سنگترہ جو اسے پھلوں پر مبنی مشروب کی زمرہ بندی میں بالکل فٹ بیٹھتا ہے، جبکہ باقی اجزا چینی کا شربت اور جڑی بوٹیوں کے عرق ہیں جو اس کی منفرد خوشبو اور ذائقہ پیدا کرتے ہیں۔ یہ معاملہ ہمدرد (وقف) لیبارٹریز کی دائر کردہ اپیل پر سامنے آیا، جہاں الہ آباد ہائی کورٹ اور ٹیکس حکام نے اسے "غیر درجہ بند” شے قرار دے کر ساڑھے بارہ  فیصد ویلیو ایڈڈ ٹیکس عائد کیا تھا۔

capture

سپریم کورٹ نے اس فیصلے کو کالعدم قرار دیتے ہوئے اعلان کیا کہ روح افزا اتر پردیش ویلیو ایڈڈ ٹیکس ایکٹ کے تحت "فروٹ ڈرنک/پروسیسڈ فروٹ پروڈکٹ” کے زمرے میں آتا ہے، اور 2008 سے 2014  کے دوران اس پر صرف 4 فیصد ٹیکس لاگو  ہوگا، یہ ایک بڑی مالی ریلیف ہے جو کمپنی کے لیے کروڑوں روپے کی بچت کا باعث بنے گی۔ عدالت نے مزید واضح کیا کہ فوڈ سیفٹی قوانین کی درجہ بندی ٹیکس قوانین پر مسلط نہیں کی جا سکتی،  ٹیکس کی تشریح قانون کی صریح زبان سے کی جائے گی، نہ کہ مارکیٹنگ یا دیگر ضوابط سے۔

rooh afza1

Previous Post

ایران، جوہری ہتھیار رکھنے سے مکمل طور پر انکار کر چکا ہے

Next Post

جائے حادثہ پر کوئیک رسپانس کیلئے جامع ایس او پیز بنانے کا حکم

Next Post
karachi

جائے حادثہ پر کوئیک رسپانس کیلئے جامع ایس او پیز بنانے کا حکم

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist