تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

کراچی : ٹینکرز اور ہایئڈرنٹس کے ذریعے پانی کی فراہم ختم کرنے کا فیصلہ

by ویب ڈیسک
جنوری 13, 2026
کراچی میں بڑھتے نیگلیریا کیسز سے شہریوں کو تشویش
Share on FacebookShare on Twitter

کراچی میں شہریوں کو پانی گھروں تک پہنچانے کے حوالے سے بڑی تبدیلی کا اعلان سامنے آیا ہے۔ کے ایم سی حکام کے مطابق شہر میں ٹینکرز اور ہائیڈرنٹس کے ذریعے پانی کی فراہمی ختم کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے، جبکہ میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے واٹر کارپوریشن کے اعلیٰ حکام کو متبادل نظام کے فوری نفاذ کی ہدایت دے دی ہے۔ میئر مرتضیٰ وہاب کا کہنا ہے کہ شہر کے تمام سات ہائیڈرنٹس کو بتدریج ختم کر کے پانی کی فراہمی براہِ راست لائنوں کے ذریعے یقینی بنائی جائے گی، تاکہ شہریوں کو ٹینکرز پر انحصار کم سے کم کرنا پڑے۔ انہوں نے واضح کیا کہ واٹر ہائیڈرنٹس کے کنٹریکٹ گزشتہ سال ختم ہو چکے ہیں، نئے کنٹریکٹس جاری نہیں کیے جائیں گے، اور شہر کے شہریوں کو ٹینکرز سے نجات دلائی جائے گی۔ میئر کے مطابق کے ایم سی اس اقدام کے لیے 46 ارب روپے خرچ کرے گی، اور پانی کی کمی کو متبادل دنوں میں ہر علاقے تک پہنچانے کے ذریعے پورا کیا جائے گا۔

مرتضیٰ وہاب نے زور دیا کہ ٹینکرز کے ذریعے پانی فراہم کرنا مستقل حل نہیں، اور شہریوں کو درپیش مشکلات کم کرنے کے لیے یہ فیصلہ ناگزیر تھا۔ واضح رہے کہ کراچی کے کئی علاقوں میں پانی کی شدید قلت کے باعث شہری مہنگے ٹینکر خریدنے پر مجبور ہیں، اور نئے نظام سے ان کی روزمرہ زندگی آسان ہونے کی توقع ہے۔

Previous Post

پشاور: ڈاکٹر وردہ قتل کیس میں اہم پیش رفت

Next Post

قومی سلامتی کے امور میں یکسوئی اور بیانیے پر اتفاقِ رائے وقت کی ضرورت ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

Next Post
ispr

قومی سلامتی کے امور میں یکسوئی اور بیانیے پر اتفاقِ رائے وقت کی ضرورت ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

Discussion about this post

تار نامہ

مک

پی ایس ایل میں بنگلادیشی طوفان تھما، مستفیض اور ناہید رانا واپس بلا لیے گئے

پنجاب کے تھانے اب شمسی توانائی سے چلیں گے

نیپرا کی وضاحت،سولر لائسنسنگ پر افواہوں کا خاتمہ

توانائی بچت مہم کے لیے اسٹیٹ بینک کے اقدامات

پاکستان کی مالی خودداری کا اعلان: متحدہ عرب امارات کے تمام قرضے ادا

سیکیورٹی فورسز کی بلوچستان  میں کارروائیاں، 5 دہشت گرد ہلاک

خیبر کی سرزمین پر عزم کی فتح: 22 دہشت گرد خاک میں ملا دیے

ایران واپس آئے یا نہ آئے، مجھے کوئی فرق نہیں پڑتا

ٹرمپ کا ایک اور اہم اعلان

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist