تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

پاکستان کیخلاف راج ناتھ کا بیان، کینیڈا میں سکھوں کا مظاہرہ

by ویب ڈیسک
دسمبر 1, 2025
sikh 2
Share on FacebookShare on Twitter

بھارتی وزیرِ دفاع راج ناتھ سنگھ کے پاکستان سے متعلق متنازع بیان نے سکھ برادری میں شدید غم و غصے کی لہر دوڑا دی، جس کے نتیجے میں کینیڈا میں بھارتی ہائی کمیشن کے سامنے بھرپور احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔ سکھ مظاہرین نے مودی حکومت کے خلاف نعرے لگائے اور خالصتان کے حق میں آواز بلند کی۔ مظاہرے سے خطاب کرتے ہوئے سکھ کمیونٹی کے رہنماؤں نے کہا کہ راج ناتھ کو پاکستان کے صوبہ سندھ پر بیان دینے کے بجائے اپنے ملک کے بگڑتے حالات پر توجہ دینی چاہیے، کیونکہ بھارت اس وقت اندرونی انتشار، ناانصافی اور سیاسی عدم استحکام کا شکار ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ ایسے حالات میں بھارت کے مستقبل پر خود سوالیہ نشان لگ چکا ہے۔ سکھ رہنماؤں نے دعویٰ کیا کہ بھارتی پنجاب جلد بھارت سے الگ ہو کر خالصتان کی آزاد ریاست کی صورت اختیار کرے گا، جہاں تمام قومیتوں کو مساوی حقوق اور مکمل آزادی حاصل ہوگی۔

sikh

انہوں نے کہا کہ سکھ قوم اپنے حقِ خود ارادیت سے دستبردار نہیں ہوگی، چاہے اس کے لیے کتنی ہی جدوجہد کیوں نہ کرنی پڑے۔ مظاہرین نے بینرز اور پلے کارڈز اٹھا رکھے تھے جن پر مودی حکومت کے خلاف نعرے درج تھے، جبکہ فضا “خالصتان زندہ باد” کے نعروں سے گونجتی رہی۔ یہ مظاہرہ اس بات کا واضح ثبوت بن گیا کہ راج ناتھ کے بیان نے بیرون ملک مقیم سکھوں میں بھی شدید ردِعمل پیدا کر دیا ہے۔

Previous Post

ٹرمپ کا پناہ گزینوں کے لیے بڑا اعلان

Next Post

فیلڈ مارشل عاصم منیر سے مصر کے وزیر خارجہ کی ملاقات

Next Post
coas

فیلڈ مارشل عاصم منیر سے مصر کے وزیر خارجہ کی ملاقات

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist