تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس شمس محمود مرزا بھی مستعفی

by ویب ڈیسک
نومبر 15, 2025
حلف برداری کی تقریب کرائیں، حمزہ نے لاہور ہائی کورٹ سے رجوع کرلیا
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور ہائی کورٹ کے جج جسٹس شمس محمود مرزا نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے، اور وہ ملک کی کسی بھی ہائی کورٹ کے پہلے جج بن گئے جنہوں نے  27ویں آئینی ترمیم کے نفاذ کے بعد اپنے منصب سے دستبرداری اختیار کی ہے۔ خاندانی ذرائع کے مطابق، جسٹس شمس محمود مرزا نے اپنے استعفے میں واضح کیا ہے کہ آئین میں حالیہ ترمیم کے بعد وہ مزید خدمات انجام دینے سے قاصر ہیں۔ جسٹس شمس محمود مرزا کو 2014 میں لاہور ہائی کورٹ میں ایڈیشنل جج کی حیثیت سے تعینات کیا گیا تھا، اور وہ 6 مارچ 2028 کو ریٹائر ہونے والے تھے، مگر ترمیم کے بعد پیدا ہونے والی صورتحال نے ان کا فیصلہ بدل دیا۔ان کا استعفیٰ منظوری کے لیے صدر آصف علی زرداری کو بھجوا دیا گیا ہے، جبکہ ذرائع کا کہنا ہے کہ آئینی ترمیم کے بعد ان کے ممکنہ تبادلے کے امکانات موجود تھے، جس پر انہوں نے لاہور ہائی کورٹ کے جج کی حیثیت سے عہدہ چھوڑنے کا فیصلہ کیا۔ واضح رہے کہ پارلیمنٹ کی جانب سے 27ویں آئینی ترمیم کی منظوری کے بعد سپریم کورٹ کے سینئر جج جسٹس منصور علی شاہ اور جسٹس اطہر من اللہ بھی اپنے منصب سے استعفیٰ دے چکے ہیں، جبکہ سپریم کورٹ کی جسٹس مسرت ہلالی نے وفاقی آئینی عدالت کا حصہ بننے سے معذرت کرلی تھی۔

cj

Previous Post

لکس اسٹائل 2 سال بعد ہونے جارہا ہے

Next Post

اسلام آباد کچہری خودکش حملے کا ایک اور اہم سہولت کار گرفتار

Next Post
car accident

اسلام آباد کچہری خودکش حملے کا ایک اور اہم سہولت کار گرفتار

Discussion about this post

تار نامہ

children

یتیم بچوں اور بیواؤں کے لیے ’وزیراعلیٰ پنجاب رحمت کارڈ‘ متعارف کرانے کا فیصلہ

port

پاکستانی بندرگاہوں کی عارضی بندش سے متعلق زیرِ گردش نوٹیفکیشن جعلی ہے

ayat al khumani 2

ایرانی سپریم لیڈر خامنہ ای کی نماز جنازہ کیوں مؤخر ہوئی ؟

currency note

نئے کرنسی نوٹ کیسے حاصل کریں؟

dog

پنجاب میں 2 سال کے دوران 4 لاکھ 36 ہزار سے زائد کتوں کے کاٹنے کے واقعات

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist