تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

شعر اس وقت یاد نہ آئے جب انصاف کا قتل عام ہو رہا تھا

by ویب ڈیسک
نومبر 14, 2025
ممکن ہے نئے آرمی چیف کی تعیناتی سے قبل ہی الیکشن کرادیے جائیں، خواجہ آصف
Share on FacebookShare on Twitter

وزیرِ دفاع خواجہ آصف نے ایک بار پھر سیاسی اور عدالتی حلقوں میں ہلچل مچاتے ہوئے کہا کہ عدلیہ کے چند ججز آئین اور قانون کے بجائے مخصوص سیاسی مفادات کے نگہبان بنے بیٹھے تھے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر اپنے بیان میں ان کا کہنا تھا کہ جب انصاف کا گلا گھونٹا جا رہا تھا، اس وقت کسی کو شاعری یاد نہ آئی۔ ان کے مطابق ججز کا ایک حلقہ متحد ہوکر ریاستی اصولوں کی حفاظت کے بجائے ایک ہی سیاسی بیانیے کی پاسبانی کرتا رہا۔ خواجہ آصف نے الزام عائد کیا کہ یہ ججز دراصل ایک سیاسی جماعت کے کارکنوں کا کردار ادا کرتے رہے، اور اگر وہ شعر لکھنے سے پہلے اپنے ماضی کی جھلک دیکھ لیتے تو شاید انہیں کچھ شرم اور حیا محسوس ہو جاتی۔اپنے ایک اور ٹوئٹ میں وزیرِ دفاع نے گزشتہ دور حکومت پر کڑی تنقید کرتے ہوئے کہا کہ وہ لوگ جو آدھی رات کو محض ایک گھنٹے میں 52 قوانین منظور کر کے اسمبلی تحلیل کر گئے، آج انہی کی طرف سے آئینی ترامیم اور قانون سازی پر تنقید کی جا رہی ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ اقتدار کو طول دینے کے لیے اپنی ولدیت کے خانے میں جنرل باجوہ کا نام لکھنے والے افراد، آج اخلاقیات اور پاکدامنی کے درس دیتے نہیں تھکتے، اور یہی رویہ ہمارے سیاسی نظام کی اصل المیہ کہانی بیان کرتا ہے۔

Previous Post

کیڈٹ کالج وانا پر حملہ کرنے والے تمام دہشت گرد افغان شہری نکلے

Next Post

جسٹس امین الدین خان، وفاقی آئینی عدالت کے پہلے چیف جسٹس

Next Post
na

جسٹس امین الدین خان، وفاقی آئینی عدالت کے پہلے چیف جسٹس

Discussion about this post

تار نامہ

برٹنی اسپیئرز نشے کی حالت میں گاڑی چلانے پر گرفتار

برٹنی اسپیئرز نشے کی حالت میں گاڑی چلانے پر گرفتار

drone

پنجاب میں ’اینٹی ڈرون یونٹ‘ قائم کرنے کا فیصلہ

ricky martin

معروف گلوکار رکی مارٹن ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی اختتامی تقریب میں پرفارم کریں گے

iran 4

امریکی ٹی وی کی ایران کی بڑی جنگی کامیابیوں کی تصدیق

اگست میں بنگلہ دیش کی 2 کرکٹ  ٹیمیں آئیں گی

پاکستان کے خلاف ون ڈے سیریز، بنگلہ دیش اسکواڈ کا اعلان

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist