تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

مقبوضہ جموں و کشمیر بھارت کا حصہ نہیں ، نہ کبھی تھا نہ ہوگا، پاکستان

by ویب ڈیسک
نومبر 1, 2025
sarfaza
Share on FacebookShare on Twitter

اقوامِ متحدہ کی جنرل اسمبلی میں پاکستان نے بھارت کے من گھڑت دعوؤں کو مؤثر انداز میں مسترد کرتے ہوئے واضح کر دیا کہ “مقبوضہ جموں و کشمیر نہ بھارت کا حصہ تھا، نہ ہے، اور نہ کبھی ہوگا”۔

Right of Reply by First Secretary Sarfaraz Ahmed Gohar
In Response to Remarks of the Indian Delegate
During the General Debate on Presentation of the Report of Human Rights Council
(31 October 2025)
*****

Mr. President,

I am using this right of reply to respond to the India’s… pic.twitter.com/XPO0ZJ6w6q

— Permanent Mission of Pakistan to the UN (@PakistanUN_NY) October 31, 2025

پاکستان کے فرسٹ سیکریٹری سرفراز احمد گوہر نے بھارتی سفارت کار کے بیانات کا حقِ جواب (Right of Reply) استعمال کرتے ہوئے دوٹوک مؤقف پیش کیا۔ انہوں نے کہا کہ کشمیر ایک بین الاقوامی سطح پر تسلیم شدہ تنازعہ ہے، جس کا حتمی فیصلہ اقوامِ متحدہ کی نگرانی میں آزاد اور منصفانہ رائے شماری کے ذریعے ہونا چاہیے، جیسا کہ سلامتی کونسل کی قراردادیں واضح طور پر کہتی ہیں۔ سرفراز گوہر نے عالمی برادری کو یاد دلایا کہ اقوامِ متحدہ کے تمام سرکاری نقشے بھی جموں و کشمیر کو متنازع علاقہ ظاہر کرتے ہیں۔ انہوں نے بھارت کو اقوامِ متحدہ کے چارٹر کے آرٹیکل 25 کی روشنی میں اپنی ذمہ داریاں نبھانے اور کشمیری عوام کو ان کا حقِ خودارادیت دینے کا مطالبہ کیا۔ پاکستانی مندوب نے بھارت کے اندر بڑھتی ہوئی انتہا پسندی اور ہندوتوا ایجنڈے پر بھی شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ آج کا بھارت ایک عدم برداشت اور مذہبی تعصب کا گڑھ بن چکا ہے۔ انہوں نے کہا کہ انتہا پسند ہندو تنظیمیں مسلمانوں کی نسل کشی کے کھلے عام مطالبات کر رہی ہیں، اور جینو سائیڈ واچ (Genocide Watch) پہلے ہی اس بابت خطرے کی گھنٹی بجا چکی ہے۔

آخر میں، سرفراز گوہر نے جنرل اسمبلی کے صدر سے مخاطب ہو کر کہا کہ عالمی برادری بھارت پر دباؤ ڈالے تاکہ وہ مقبوضہ کشمیر کے عوام کے بنیادی انسانی حقوق کا احترام کرے اور اپنے توہین آمیز بیانیے سے توجہ ہٹانے کے حربے ترک کرے۔


یا، اور اسے پورا کرنا اقوامِ متحدہ کی اخلاقی و قانونی ذمہ داری ہے۔”

Previous Post

امریکہ میں ورک پرمٹ کی خودکار توسیع ختم

Next Post

خیبر پختونخوا میں بڑی سیاسی پیش رفت ، امن کے لیے سب ایک صف میں

Next Post
سہیل آفریدی خبیرپختونخوا کے نئے وزیراعلیٰ منتخب

خیبر پختونخوا میں بڑی سیاسی پیش رفت ، امن کے لیے سب ایک صف میں

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist