تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

باجوڑ: پاک–افغان سرحد پر دہشت گردوں کی دراندازی کی کوشش ناکام

by ویب ڈیسک
اکتوبر 30, 2025
اسلام آباد میں فوج تعینات
Share on FacebookShare on Twitter

خیبر پختونخوا کے ضلع باجوڑ میں سیکیورٹی فورسز نے سرحد پار سے داخل ہونے کی کوشش کرنے والے دہشت گردوں سے جھڑپ کے دوران 4 دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا۔آئی ایس پی آر کے مطابق دہشت گردوں نے 29 اور 30 اکتوبر کی درمیانی شب باجوڑ میں پاک–افغان بارڈر سے دراندازی کی کوشش کی، جسے فورسز نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے ناکام بنا دیا۔ہلاک دہشت گردوں میں ایک انتہائی مطلوب کمانڈر امجد عرف مزاحم بھی شامل ہے، جو خوارج کمانڈر نور ولی کا نائب اور بھارتی پراکسی تنظیم کا اہم رکن تھا۔ اس کے سر کی قیمت 50 لاکھ روپے مقرر تھی۔

army

آئی ایس پی آر کے مطابق یہ دہشت گرد افغانستان میں مقیم تھا مگر پاکستان میں کئی حملوں میں ملوث رہا۔ بیان میں کہا گیا کہ افغانستان سے دہشت گرد گروہ پاکستان میں داخل ہو کر اپنی موجودگی کا تاثر دینے کی کوشش کر رہے ہیں۔ فوج نے ایک بار پھر افغان عبوری حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ اپنی سرزمین کو دہشت گردوں کے استعمال سے روکے۔ بیان میں واضح کیا گیا کہ پاکستانی سیکیورٹی فورسز سرحدوں کے دفاع کے لیے پرعزم ہیں، اور علاقے میں سرچ آپریشن جاری ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف اور وزیر داخلہ محسن نقوی نے آپریشن میں کامیابی پر سیکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین پیش کیا اور کہا کہ ملک سے دہشت گردی کے مکمل خاتمے تک کارروائیاں جاری رہیں گی۔

Previous Post

میزبانوں کی درخواست پر افغان طالبان سے مذاکرات دوبارہ شروع

Next Post

بھارت افغانستان سے پاکستان کے خلاف کم شدت کی جنگ لڑ رہا ہے

Next Post
پی ٹی آئی قیادت نہیں چاہتی ہے بانی پی ٹی آئی رہا ہوں

بھارت افغانستان سے پاکستان کے خلاف کم شدت کی جنگ لڑ رہا ہے

Discussion about this post

تار نامہ

children

یتیم بچوں اور بیواؤں کے لیے ’وزیراعلیٰ پنجاب رحمت کارڈ‘ متعارف کرانے کا فیصلہ

port

پاکستانی بندرگاہوں کی عارضی بندش سے متعلق زیرِ گردش نوٹیفکیشن جعلی ہے

ayat al khumani 2

ایرانی سپریم لیڈر خامنہ ای کی نماز جنازہ کیوں مؤخر ہوئی ؟

currency note

نئے کرنسی نوٹ کیسے حاصل کریں؟

dog

پنجاب میں 2 سال کے دوران 4 لاکھ 36 ہزار سے زائد کتوں کے کاٹنے کے واقعات

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist