تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

آئی سی سی کی بھارت نوازی، سابق میچ ریفری کرس براڈ کے ہاتھوں بے نقاب

by ویب ڈیسک
اکتوبر 28, 2025
chris broad
Share on FacebookShare on Twitter

بین الاقوامی کرکٹ کے میدانوں میں برسوں خاموش رہنے کے بعد سابق میچ ریفری کرس براڈ نے وہ پردہ ہٹا دیا جس کے پیچھے کرکٹ کی بڑی طاقت کا اصل چہرہ چھپا تھا۔انہوں نے دوٹوک الفاظ میں اعتراف کیا کہ آئی سی سی کے اندر بھارت کے لیے الگ رعایتیں موجود رہتی تھیں حتیٰ کہ قانون بھی ان کے سامنے جھکایا جاتا تھا۔کرس براڈ کے بقول:

"بھارت کے خلاف کوڈ آف کنڈکٹ کی خلاف ورزی پر سختی نہ کرنے کا حکم دیا گیا تھا۔ ایک میچ میں بھارتی ٹیم واضح طور پر چار اوور پیچھے رہ گئی تھی، جرمانہ یقینی تھا، مگر مجھے فون کال کر کے کہا گیا:‘کوئی راستہ نکالو… یہ بھارت ہے، ہاتھ ہلکا رکھو’.”

Former ICC referee Chris Broad has exposed how India’s money power has corrupted world cricket.
Broad said he was once told to "be lenient… because it’s India” when the team was behind on over-rate and due a fine. The next match, when the same happened, he was told to "just do… pic.twitter.com/crKKJTIzu9

— Faizan Lakhani (@faizanlakhani) October 27, 2025

انہوں نے مزید بتایا کہ اگلے ہی میچ میں سارو  گنگولی نے دوبارہ سست روی اختیار کی اور آفیشلز کی بات سننے سے انکار کیا  مگر جب سزا کی باری آئی تو صرف گنگولی کو ہدف بنایا گیا، پوری ٹیم کو نہیں۔ریٹائرڈ ریفری نے تلخ حقیقت کھول کر رکھ دی:

“کھیل اب کھیل نہیں رہا، اس میں پوری سیاست گھس چکی ہے۔ فیصلے قانون پر نہیں، سیاسی و مالی طاقت دیکھ کر ہوتے ہیں۔ سارا پیسہ بھارت کے پاس ہے، اسی لیے اُس نے عملی طور پر آئی سی سی پر قبضہ کر لیا ہے.”

کرس براڈ نے یہ کہہ کر اپنی بات ختم کی کہ وہ آج خوش ہیں کہ آئی سی سی کے آفیشلز کا حصہ نہیں  کیونکہ اب وہ کرسی کھیل نہیں بلکہ سیاسی دباؤ کی نشست بن چکی ہے۔

Previous Post

وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف سعودی عرب روانہ

Next Post

میڈیا تعلیم میں جدیدیت، انڈسٹری پارٹنرشپ ناگزیر قرار، رپورٹ

Next Post
میڈیا تعلیم میں جدیدیت، انڈسٹری پارٹنرشپ ناگزیر قرار، رپورٹ

میڈیا تعلیم میں جدیدیت، انڈسٹری پارٹنرشپ ناگزیر قرار، رپورٹ

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist