تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

افغانستان اپنے معاملات کو ترجیح دے، دفتر خارجہ

by ویب ڈیسک
اکتوبر 14, 2025
پاکستان کی اسرائیلی حملوں کی شدید مذمت
Share on FacebookShare on Twitter

پاکستان نے طالبان حکومت کے حالیہ بیانات پر دوٹوک اور دبنگ مؤقف اختیار کرتے ہوئے واضح پیغام دے دیا ہے , “پاکستان کو اپنے داخلی معاملات پر کسی بیرونی مشورے کی ضرورت نہیں!”دفترِ خارجہ کی جانب سے جاری سخت ردعمل میں کہا گیا ہے کہ طالبان حکومت کے ترجمان کے پاکستان سے متعلق بیانات غیر ضروری اور ناقابلِ قبول ہیں۔ترجمان دفترِ خارجہ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر جاری بیان میں کہا کہ ہم نے افغان ترجمان کے حالیہ تبصروں کا نوٹس لیا ہے اور واضح طور پر باور کراتے ہیں کہ انہیں اپنے دائرہ اختیار تک محدود رہنا چاہیے۔پاکستان نے افغان حکام کو یاد دہانی کرائی ہے کہ دوسرے ممالک کے معاملات میں عدم مداخلت بین الاقوامی سفارتی روایات کا بنیادی اصول ہے، اور کسی بھی ملک کو یہ زیب نہیں دیتا کہ وہ ہمسایہ ریاست کے اندرونی امور پر تبصرہ کرے۔

We have noted the recent statements made by the spokesperson of the Taliban regime regarding Pakistan’s internal affairs.

We strongly encourage the Afghan spokesperson to prioritize issues pertinent to Afghanistan and refrain from commenting on matters outside their…

— Ministry of Foreign Affairs – Pakistan (@ForeignOfficePk) October 13, 2025

ترجمان نے یہ بھی کہا کہ پاکستان توقع رکھتا ہے کہ طالبان حکومت دوحہ معاہدے کے تحت عالمی برادری سے کیے گئے وعدوں اور ذمہ داریوں کی پاسداری کرے گی خاص طور پر اس عہد کی کہ افغان سرزمین کسی دوسرے ملک کے خلاف دہشت گردی کے لیے استعمال نہیں ہوگی۔ دفترِ خارجہ نے مزید کہا کہ طالبان انتظامیہ کو بے بنیاد پروپیگنڈے کے بجائے ایک جامع، پرامن اور حقیقی نمائندہ حکومت کے قیام پر توجہ دینی چاہیے تاکہ افغانستان میں دیرپا استحکام ممکن ہو۔یہ بیان اس بات کا واضح اشارہ ہے کہ پاکستان اب کسی بھی غیر ذمہ دارانہ بیان بازی یا سرحد پار مداخلت پر خاموش نہیں بیٹھے گا  اور اپنے قومی مفاد، خودمختاری اور داخلی استحکام کے تحفظ کے لیے ہر سطح پر بھرپور ردعمل دے گا۔

Previous Post

کراچی : ٹریفک پولیس کا سختیاں بڑھانے کا اعلان

Next Post

سمندری کیبل کی مرمت، آج انٹرنیٹ سروس متاثر ہونے کا امکان

Next Post
ملک بھر میں انٹر نیٹ کی رفتار کم

سمندری کیبل کی مرمت، آج انٹرنیٹ سروس متاثر ہونے کا امکان

Discussion about this post

تار نامہ

children

یتیم بچوں اور بیواؤں کے لیے ’وزیراعلیٰ پنجاب رحمت کارڈ‘ متعارف کرانے کا فیصلہ

port

پاکستانی بندرگاہوں کی عارضی بندش سے متعلق زیرِ گردش نوٹیفکیشن جعلی ہے

ayat al khumani 2

ایرانی سپریم لیڈر خامنہ ای کی نماز جنازہ کیوں مؤخر ہوئی ؟

currency note

نئے کرنسی نوٹ کیسے حاصل کریں؟

dog

پنجاب میں 2 سال کے دوران 4 لاکھ 36 ہزار سے زائد کتوں کے کاٹنے کے واقعات

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist