تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

بھارتی ٹیم کی غیر روایتی حرکتوں پر سابق کھلاڑی بھی برہم

by ویب ڈیسک
ستمبر 23, 2025
بھارتی ٹیم کی غیر روایتی حرکتوں پر سابق کھلاڑی بھی برہم
Share on FacebookShare on Twitter

ایشیا کپ 2025 میں بھارتی ٹیم کی جانب سے کھیل کی روح کے منافی حرکتیں نہ صرف تنازع کا سبب بنیں بلکہ خود سابق بھارتی کرکٹرز کی جانب سے بھی سخت تنقید کا نشانہ بنیں۔ بھارت کی جانب سے پاکستان کے خلاف میچ کے بائیکاٹ کی افواہیں زیر گردش تھیں، مگر ایونٹ کا آغاز تو ہوگیا۔ تاہم بھارتی ٹیم کی امپائرنگ کے معیار پر اٹھنے والی تنقید اور کھلاڑیوں کی غیر پیشہ ورانہ حرکات نے اس مقابلے کو متنازع بنا دیا ہے۔ پاکستان اور بھارت کے درمیان گروپ اسٹیج اور سپر فور مرحلے میں دو میچز کھیلے جاچکے ہیں، مگر بھارتی کھلاڑیوں نے ایک دیرینہ روایت توڑتے ہوئے ٹاس کے وقت اور میچ کے اختتام پر پاکستانی کھلاڑیوں سے ہاتھ نہیں ملایا۔ سابق بھارتی کپتان محمد اظہرالدین نے اس معاملے پر ردعمل دیتے ہوئے کہا:
"میرے خیال میں ہاتھ ملانے میں کوئی مسئلہ نہیں ہونا چاہئے، اور مجھے سمجھ نہیں آتی کہ بھارتی ٹیم نے پاکستانی کھلاڑیوں سے ہاتھ کیوں نہیں ملائے۔ جب میچ کھیلنے کی حامی بھری گئی ہے تو ہاتھ ملانے سے انکار مناسب نہیں۔”

ایونٹ میں متنازع امپائرنگ کے فیصلوں نے بھی پاکستان کے لیے مشکلات پیدا کیں، جن میں سپر فور مرحلے میں بھارت کے خلاف فخر زمان کا غلط کیچ آؤٹ قرار دینا بھی شامل ہے۔یہ سب عوامل ایشیا کپ 2025 کو نہ صرف کھیل کے اعتبار سے بلکہ اخلاقی اور پیشہ ورانہ رویے کے حوالے سے بھی زیرِ بحث لا چکے ہیں۔

Previous Post

وزیراعظم اقوام متحدہ جنرل اسمبلی اجلاس میں آج شریک ہونگے،

Next Post

واٹس ایپ: آئی فون صارفین کے لیے نیا یاددہانی فیچر متعارف

Next Post
واٹس ایپ:  آئی فون صارفین کے لیے نیا یاددہانی فیچر متعارف

واٹس ایپ: آئی فون صارفین کے لیے نیا یاددہانی فیچر متعارف

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist