تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

صارفین کا ڈیٹا پی ٹی اے کے پاس نہیں ہوتا، ذمہ داری آپریٹرز کی ہے

by ویب ڈیسک
ستمبر 10, 2025
جس دن حکومت کہے گی ایکس کو کھول دیں گے، چیئرمین پی ٹی اے
Share on FacebookShare on Twitter

پاکستان ٹیلی کمیونی کیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے صارفین کے ڈیٹا لیک ہونے سے متعلق میڈیا رپورٹس پر ردعمل دیتے ہوئے وضاحت کی ہے کہ پی ٹی اے کے پاس صارفین کا کوئی ذاتی ڈیٹا موجود نہیں ہوتا، یہ صرف لائسنس یافتہ آپریٹرز کے پاس ہوتا ہے۔ پی ٹی اے کی جانب سے جاری پریس ریلیز میں کہا گیا ہے کہ اتھارٹی صرف ریگولیٹری کردار ادا کرتی ہے، جبکہ سبسکرائبر کا ریکارڈ موبائل آپریٹرز کے پاس ہوتا ہے۔ اب تک کیے گئے آڈٹس میں لائسنس یافتہ کمپنیوں کی جانب سے کسی خلاف ورزی کے شواہد سامنے نہیں آئے۔اتھارٹی کے مطابق جعلی اور غیر قانونی ویب سائٹس و پیجز کے خلاف جاری کریک ڈاؤن میں اب تک 1372 سائٹس، ایپس اور سوشل میڈیا پیجز بلاک کیے جا چکے ہیں جو ذاتی معلومات کی غیر قانونی خرید و فروخت میں ملوث تھے۔مزید بتایا گیا کہ وزارتِ داخلہ نے اس معاملے کی تحقیقات کے لیے ایک کمیٹی قائم کر دی ہے جو ڈیٹا لیک کی خبروں کی چھان بین کر رہی ہے۔ یاد رہے کہ میڈیا رپورٹس میں دعویٰ کیا گیا تھا کہ سم ہولڈرز کا ڈیٹا، بشمول وزیرِ داخلہ محسن نقوی، آن لائن فروخت ہو رہا ہے، جس میں موبائل لوکیشن 500 روپے، کال و ڈیٹا ریکارڈز 2000 روپے اور بیرون ملک سفر کی تفصیلات 5000 روپے میں دستیاب ہیں۔ پی ٹی اے نے کہا ہے کہ وہ معاملے پر مکمل نظر رکھے ہوئے ہے اور صارفین کی پرائیویسی کے تحفظ کو یقینی بنانے کے لیے متعلقہ اداروں کے ساتھ مل کر اقدامات کر رہا ہے۔

Previous Post

یاماہا موٹر پاکستان نے اسمبلی آپریشنز بند کر دیے، مارکیٹ میں ہلچل

Next Post

ایشوریا رائے کا اے آئی پلیٹ فارمز کے خلاف عدالت سے رجوع

Next Post
پانامہ پیپرز لیک: ایشوریا رائے کو سمن جاری

ایشوریا رائے کا اے آئی پلیٹ فارمز کے خلاف عدالت سے رجوع

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist