تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

برطانوی حکومت کا فیصلہ: ویزے کی مدت ختم ہونے کے بعد طلبہ ملک بدر ہوں گے

by ویب ڈیسک
ستمبر 3, 2025
برطانیہ میں مسلسل دوسرے سال ’محمد‘ سب سے مقبول نام قرار
Share on FacebookShare on Twitter

برطانوی حکومت نے اعلان کیا ہے کہ وہ غیر ملکی طلبہ جو اپنے اسٹڈی ویزے کی مدت ختم ہونے کے بعد بھی برطانیہ میں قیام کرتے ہیں، انہیں ملک بدر کر دیا جائے گا۔ برطانوی میڈیا کے مطابق ہوم آفس نے اس سلسلے میں ہزاروں بین الاقوامی طلبہ کو ای میلز اور ٹیکسٹ میسجز کے ذریعے خبردار کیا ہے۔ حکام کا کہنا ہے کہ یہ اقدام اس لیے ضروری ہوگیا ہے کیونکہ ویزے کی میعاد ختم ہونے کے بعد پناہ کی درخواستوں میں غیر معمولی اضافہ دیکھا گیا ہے۔ رپورٹس کے مطابق گزشتہ ایک سال کے دوران برطانیہ کو تقریباً 14 ہزار 800 پناہ کی درخواستیں موصول ہوئیں، جن میں سب سے زیادہ تعداد پاکستانی طلبہ کی تھی۔ پاکستانی طلبہ نے 5 ہزار 700 درخواستیں جمع کرائیں، اس کے بعد بھارتی، بنگلہ دیشی اور نائیجیرین طلبہ شامل ہیں۔ہوم سیکرٹری یویٹ کوپر نے کہا کہ بعض طلبہ نے پناہ کی درخواستیں ایسے حالات میں جمع کرائیں جب ان کے اپنے ملک میں کوئی ہنگامی یا خطرناک صورتحال موجود ہی نہیں تھی۔ حکومت نے اسے نظام کے کھلے عام غلط استعمال سے تعبیر کیا ہے۔

واضح رہے کہ اس فیصلے سے صرف ایک روز قبل برطانیہ نے پناہ گزین خاندان کے ملاپ (Refugee Family Reunion) کی نئی درخواستیں بھی عارضی طور پر معطل کرنے کا اعلان کیا تھا۔

Previous Post

سامعہ حجاب کا انکشاف: منگنی، رشتہ ختم ہونے کی وجوہات

Next Post

ایشیا کپ 2025 کے ٹکٹس پر خصوصی آفرز

Next Post
ایشیا کپ 2025 کے ٹکٹس پر خصوصی آفرز

ایشیا کپ 2025 کے ٹکٹس پر خصوصی آفرز

Discussion about this post

تار نامہ

مک

پی ایس ایل میں بنگلادیشی طوفان تھما، مستفیض اور ناہید رانا واپس بلا لیے گئے

پنجاب کے تھانے اب شمسی توانائی سے چلیں گے

نیپرا کی وضاحت،سولر لائسنسنگ پر افواہوں کا خاتمہ

توانائی بچت مہم کے لیے اسٹیٹ بینک کے اقدامات

پاکستان کی مالی خودداری کا اعلان: متحدہ عرب امارات کے تمام قرضے ادا

سیکیورٹی فورسز کی بلوچستان  میں کارروائیاں، 5 دہشت گرد ہلاک

خیبر کی سرزمین پر عزم کی فتح: 22 دہشت گرد خاک میں ملا دیے

ایران واپس آئے یا نہ آئے، مجھے کوئی فرق نہیں پڑتا

ٹرمپ کا ایک اور اہم اعلان

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist