تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

وزیراعظم کی زیر صدارت ہنگامی اجلاس، ممکنہ سیلابی صورتحال پر اقدامات تیز کرنے کی ہدایت

by ویب ڈیسک
اگست 27, 2025
وزیراعظم کی زیر صدارت ہنگامی اجلاس، ممکنہ سیلابی صورتحال پر اقدامات تیز کرنے کی ہدایت
Share on FacebookShare on Twitter

وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت ایک ہنگامی اجلاس میں پنجاب میں شدید بارشوں اور دریائے چناب، ستلج اور راوی میں ممکنہ سیلابی صورتحال کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔

این ڈی ایم اے کی بریفنگ

اجلاس میں چیئرمین نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) لیفٹیننٹ جنرل انعام حیدر ملک نے وزیراعظم کو متاثرہ علاقوں میں پیشگی انخلا، متاثرین کو محفوظ مقامات تک پہنچانے اور امدادی سامان کی ترسیل کے اقدامات پر بریفنگ دی۔

ہنگامی اطلاع:خانکی ہیڈورکس پر شدید سیلابی صورتحال:
اپڈیٹ: 27 اگست، دوپہر 12 بجے

دریائے چناب میں خانکی کے مقام پر پانی کا بہاؤ 10 لاکھ کیوسک سے تجاوز،جبکہ ہیڈ ورکس کی ڈیزائن کردہ گنجائش 8 لاکھ کیوسک۔ شدید سیلابی ریلے کے باعث ہیڈ ورکس کے ہائیڈرولک ڈھانچے کو نقصان پہنچ سکتا۔ pic.twitter.com/JhX8BS9D2j

— NDMA PAKISTAN (@ndmapk) August 27, 2025

وزیراعظم کی ہدایات

وزیراعظم نے کہا کہ:

  • وفاقی حکومت اور این ڈی ایم اے کی جانب سے وارننگ اور معلومات کی فراہمی مزید مؤثر بنائی جائے تاکہ انسانی جانوں اور مالی نقصانات کو کم سے کم کیا جا سکے۔

  • پانچ ہزار خیمے اور دیگر ضروری سامان متاثرہ علاقوں میں پہنچا دیا گیا ہے، تاہم مزید وسائل بھی بروئے کار لائے جائیں۔

  • گجرات، سیالکوٹ اور لاہور میں اربن فلڈنگ سے نمٹنے کے لیے فوری اقدامات کیے جائیں۔

  • بجلی، ذرائع مواصلات اور سڑکوں کی بحالی کے لیے متعلقہ وفاقی وزرا اور حکام لاہور پہنچ کر صوبائی حکومت کے ساتھ تعاون کریں۔

  • ہنگامی اطلاع:خانکی ہیڈورکس پر شدید سیلابی صورتحال:
    اپڈیٹ: 27 اگست، دوپہر 12 بجے

    دریائے چناب میں خانکی کے مقام پر پانی کا بہاؤ 10 لاکھ کیوسک سے تجاوز،جبکہ ہیڈ ورکس کی ڈیزائن کردہ گنجائش 8 لاکھ کیوسک۔ شدید سیلابی ریلے کے باعث ہیڈ ورکس کے ہائیڈرولک ڈھانچے کو نقصان پہنچ سکتا۔ pic.twitter.com/JhX8BS9D2j

    — NDMA PAKISTAN (@ndmapk) August 27, 2025

دریاؤں کی صورتحال

  • دریائے چناب میں پانی کا اخراج بڑھنے کے باعث ہیڈ مرالہ اور خانکی کے مقامات پر اونچے درجے کے سیلاب کا خدشہ ظاہر کیا گیا ہے۔

  • متاثرین کے بروقت انخلا کے لیے 2000 ٹرک تیار کر لیے گئے ہیں۔

  • دریائے راوی اور ستلج میں پانی کے اخراج کے دباؤ کی مسلسل مانیٹرنگ جاری ہے جبکہ خانکی، بلوںکی اور قادرآباد کے مقامات پر صورتحال پر خصوصی نظر رکھی جا رہی ہے۔

فوری ریلیف اقدامات

وزیراعظم نے ہدایت کی کہ سیلابی صورتحال سے پیدا ہونے والے تمام مسائل کو مقامی اور صوبائی انتظامیہ کے ساتھ مل کر ہنگامی بنیادوں پر حل کیا جائے، اور انسانی جان و مال، فصلوں اور مال مویشیوں کو ہر ممکن تحفظ فراہم کیا جائے۔

Previous Post

گوگل نے پاکستان میں جدید AI موڈ سرچ فیچر متعارف کرادیا

Next Post

امریکا نے بھارتی مصنوعات پر 25 فیصد اضافی ٹیرف عائد کردیا

Next Post
بھارت پر امریکی چابک! صدر ٹرمپ نے 25 فیصد مزید ٹیرف چسپاں کر دیا

امریکا نے بھارتی مصنوعات پر 25 فیصد اضافی ٹیرف عائد کردیا

Discussion about this post

تار نامہ

children

یتیم بچوں اور بیواؤں کے لیے ’وزیراعلیٰ پنجاب رحمت کارڈ‘ متعارف کرانے کا فیصلہ

port

پاکستانی بندرگاہوں کی عارضی بندش سے متعلق زیرِ گردش نوٹیفکیشن جعلی ہے

ayat al khumani 2

ایرانی سپریم لیڈر خامنہ ای کی نماز جنازہ کیوں مؤخر ہوئی ؟

currency note

نئے کرنسی نوٹ کیسے حاصل کریں؟

dog

پنجاب میں 2 سال کے دوران 4 لاکھ 36 ہزار سے زائد کتوں کے کاٹنے کے واقعات

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist