تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

باجوڑ کے پانچ علاقے کلیئر، ریاستی عملداری بحال

by ویب ڈیسک
اگست 25, 2025
پنجاب میں فوج طلب
Share on FacebookShare on Twitter

ضلعی انتظامیہ کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے باجوڑ کے پانچ اہم علاقوں کو کلیئر کر دیا ہے، جہاں اب حالات معمول پر آ گئے ہیں اور ریاست کی مکمل عملداری بحال ہو چکی ہے۔ انتظامیہ کے بیان میں بتایا گیا ہے کہ سیرئے کلان، سری میاں گان، لنڈئے کلان، بلال مسجد ترخو اور شمشیر گر قلعہ ترخو کو مکمل طور پر کلیئر کرایا جا چکا ہے۔ انتظامیہ نے کہا کہ کلیئر کروائے گئے علاقوں کے مکین اب اپنے گھروں کو واپس جا سکتے ہیں، اور ریاست انہیں مکمل سیکیورٹی اور معاونت فراہم کرے گی۔ مزید یہ کہ دیگر متاثرہ علاقوں کے خاندانوں کی واپسی بھی مرحلہ وار مکمل کی جائے گی تاکہ امن و امان کا تسلسل قائم رہے۔

Previous Post

ویمنز ورلڈ کپ 2025: پاکستان نے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان

Next Post

لاہور تا کراچی بلٹ ٹرین کا خواب حقیقت بننے کو تیار

Next Post
لاہور تا کراچی بلٹ ٹرین کا خواب حقیقت بننے کو تیار

لاہور تا کراچی بلٹ ٹرین کا خواب حقیقت بننے کو تیار

Discussion about this post

تار نامہ

ایران واپس آئے یا نہ آئے، مجھے کوئی فرق نہیں پڑتا

آبنائےٹرمپ سے نیا امریکا تک: ٹرمپ کی نئی نقشوں والی سیاست

auto policy

نئی آٹو پالیسی 2026-31: گاڑیاں سستی ہوں گی یا مقامی صنعت پر دباؤ بڑھے گا؟

hormuz

پٹرول مزید مہنگا ہونے کا خدشہ، قیمت کہاں تک پہنچ سکتی ہے؟

dsc02382.jpg

اوپن وائسز کانفرنس: میڈیا میں جدت، ڈیجیٹل ٹولز اور پیشہ ورانہ مواقع کا جائزہ

byd cars

بی وائے ڈی پاکستان کی راولپنڈی اور اسلام آباد کے صارفین کے لیے خصوصی آفر

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist