تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

میلبرن اسٹارز کا پاکستانی شائقین کیلئے ’ہاؤس آف رؤف‘ اسٹینڈ بنانے کا اعلان

by ویب ڈیسک
اگست 22, 2025
میلبرن اسٹارز کا پاکستانی شائقین کیلئے ’ہاؤس آف رؤف‘ اسٹینڈ بنانے کا اعلان
Share on FacebookShare on Twitter

میلبرن اسٹارز نے اعلان کیا ہے کہ ایم سی جی میں پاکستانی فاسٹ بولر حارث رؤف کے نام سے ایک خصوصی اسٹینڈ قائم کیا جائے گا۔ میلبرن کرکٹ اسٹیڈیم میں بنایا جانے والا یہ اسٹینڈ "ہاؤس آف رؤف” کہلائے گا، جس کا مقصد پاکستانی شائقین اور جنوبی ایشیائی کمیونٹی کو کرکٹ کے کھیل سے مزید قریب لانا ہے۔ اس منفرد اقدام کے لیے حارث رؤف کو مرکزی ایمبیسیڈر مقرر کیا گیا ہے۔

حارث 2019 سے میلبرن اسٹارز کی نمائندگی کر رہے ہیں اور اب تک صرف 22 میچز میں 36 وکٹیں حاصل کر چکے ہیں۔ میلبرن اسٹارز کے جنرل منیجر میکس ایبٹ کے مطابق، "ہاؤس آف رؤف” میں پاکستانی کلچر، کھانے اور موسیقی کے ذریعے ایک ایسا ماحول تیار کیا جائے گا جو بگ بیش کے رنگوں میں مزید نکھار لے کر آئے گا۔ یہ اقدام کرکٹ آسٹریلیا کے "ملٹی کلچرل ایکشن پلان” کا حصہ ہے۔ یاد رہے کہ بگ بیش لیگ کا آغاز 14 دسمبر سے ہوگا، جبکہ میلبرن اسٹارز اپنی مہم 18 دسمبر کو ہوبارٹ ہریکینز کے خلاف شروع کرے گی۔

Previous Post

کم عمر ڈیجیٹل کانٹینٹ کری ایٹر طلحہ احمد کا انسٹاگرام اکاؤنٹ معطل

Next Post

کراچی میں دو دن کی بارش , تاجروں کو 10 ارب روپے سے زائد کا نقصان

Next Post
کراچی میں دو دن کی بارش , تاجروں کو 10 ارب روپے سے زائد کا نقصان

کراچی میں دو دن کی بارش , تاجروں کو 10 ارب روپے سے زائد کا نقصان

Discussion about this post

تار نامہ

petrol pump

ملک میں پیٹرول اور ڈیزل کی کوئی قلت نہیں ہے، ترجمان اوگرا

9 may 2

جی ایچ کیو حملہ کیس ، عمر ایوب ، شبلی فراز ، حماد اظہر سمیت 47 ملزمان کو 10 ، 10 سال قید

a1178

ہمت ہے تو آبنائے ہرمز سے گزر کر دکھاؤ ،ایرانی فوج

ٹرمپ انتظامیہ کی  اسرائیل کو 151 ملین ڈالر کے بم فروخت کرنے کی منظوری

ٹرمپ انتظامیہ کی اسرائیل کو 151 ملین ڈالر کے بم فروخت کرنے کی منظوری

امریکہ کی ثالثی کے بعد پاکستان اور بھارت فوری جنگ بندی پر متفق

ایران غیر مشروط طور پر ہتھیار ڈال دے

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist