تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

ایران کی کامیابی اور سیز فائر میں وزیراعظم کا بڑا کردار ہے

by ویب ڈیسک
جولائی 3, 2025
ایران کی کامیابی اور سیز فائر میں وزیراعظم کا بڑا کردار ہے
Share on FacebookShare on Twitter

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے اسلام آباد میں تمام مکاتب فکر کے علمائے کرام کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ایران کی کامیابی اور سیز فائر میں وزیراعظم کا بڑا کردار ہے۔ وفاقی  وزیر محسن نقوی نے کہا کہ تمام علمائے کرام کی آمد پر شکریہ ادا کرتا ہوں، ان کا معاشرے میں اہم کردار ہے، قیام امن کے لیے علما نے ہمیشہ کردار ادا کیا۔ وزیر داخلہ نے علمائے کرام سے مذہبی ہم آہنگی کا فروغ انتہائی ضروری بتایا، اور سب کو نصیحت کی کہ اپنا مسلک چھوڑو مت اور کسی کے مسلک کو چھیڑو مت، امام حسینؓ کسی ایک مسلک کے نہیں سب کے ہیں۔ محسن نقوی کا کہنا تھا کہ  بھارت کی طرف میزائل فائر کیے تو ایک میزائل میں کچھ نمبروں کا فرق آگیا، لیکن خدا تعالیٰ کی طرف سے اس مدد آئی کہ وہی میزائل ان کے سب سے بڑے آئل ڈپو پر گرا اور آگ لگ گئی، جس کی ویڈیو بھارت میں سب سے بڑی آگ والی ہے۔وزیر داخلہ نے بتایا کہ بھارت نے ایک ایئربیس پر 9 یا 11 میزائل فائر کیے، اور یہ بیس ہمارے جہاز بھی تھے، مگر کوئی زیادہ نقصان نہ ہوا، یہ مثالیں غیبی مدد کا ثبوت ہیں، جو ہم نے اپنی آنکھوں سے دیکھی۔ انہوں نے کہا کہ خیبرپختونخوا میں دہشت گردی کے خلاف امن کے لیے علمائے کرام سے ملاقات کریں گے، خاص طور پر جن مقامات پر دہشت گردی زیادہ ہے وہاں ہم سب جائیں گے، کیونکہ دہشت گردی صرف اسی صورت میں ختم ہوسکتی ہے جب مقامی لوگ دہشت گردوں کی مدد کرنا بند کردیں، جس دن مدد ختم ہوگئی دہشت گرد اس گلی، محلے اور گاؤں میں نہیں رہ سکتے۔ وزیر داخلہ نے کہا کہ 14 اگست کو تمام مکاتب فکر کے علمائے کرام کے ساتھ ظہر کی نماز فیصل مسجد میں ادا کریں تاکہ دنیا کو یہ پیغام جائے کہ ہم سب اکٹھے ہیں۔

Previous Post

افغان خواتین کھلاڑیوں کو کھیلنے کا موقع دیا جائے

Next Post

پشاور ہائیکورٹ کا سانحہ سوات پر بڑا اقدام

Next Post
نافرمان بیٹوں کو 3ہزار روپے ماہانہ والدین کو ادا کرنے کا حکم

پشاور ہائیکورٹ کا سانحہ سوات پر بڑا اقدام

Discussion about this post

تار نامہ

برٹنی اسپیئرز نشے کی حالت میں گاڑی چلانے پر گرفتار

برٹنی اسپیئرز نشے کی حالت میں گاڑی چلانے پر گرفتار

drone

پنجاب میں ’اینٹی ڈرون یونٹ‘ قائم کرنے کا فیصلہ

ricky martin

معروف گلوکار رکی مارٹن ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی اختتامی تقریب میں پرفارم کریں گے

iran 4

امریکی ٹی وی کی ایران کی بڑی جنگی کامیابیوں کی تصدیق

اگست میں بنگلہ دیش کی 2 کرکٹ  ٹیمیں آئیں گی

پاکستان کے خلاف ون ڈے سیریز، بنگلہ دیش اسکواڈ کا اعلان

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist