تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

9 سال کا نائجریا کا دولت مند بچہ، پرائیوٹ جیٹ کا بھی مالک

by ویب ڈیسک
جنوری 28, 2022
9 سال کا نائجریا کا دولت مند بچہ، پرائیوٹ جیٹ کا بھی مالک
Share on FacebookShare on Twitter

اسماعیلہ مصطفیٰ سوشل میڈیا کے ہارٹ فیورٹ تصور کیے جاتے ہیں جن کے دس لاکھ سے زائد انسٹا گرام میں فالورز ہیں۔ انہی کے صاحبزادے محمد اول مصطفیٰ ہیں۔ جن کی عمر صرف 9 سال ہے اور جن کے انسٹا گرام پر صرف 9 پوسٹ پر 26 ہزار فالورز ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ وہ نائجریا کے امیر ترین بچے تصور کیے جاتے ہیں۔ جنہیں نائجریا میں ” رچی رچ ” تصور کیا جاتا ہے۔

بشکریہ ٹوئٹر

جن کے پاس سپر کارز ہیں، پرائیوٹ جیٹ ہیں اور عالی شان محل بھی۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق محمد اول مصطفیٰ نے صرف 6 برس کی عمر میں محل خریدا۔ والد کے پاس بے انتہا دولت ہے اور یہی وجہ ہے کہ اس 9 برس کے بچے کی زندگی شاہانہ انداز میں گزر رہی ہے۔ جو ایک مقام سے دوسرے مقام تک سفر کرنے کے لیے لگژری گاڑیوں پر سفر کرتا ہے اور اگر کسی اور شہر کا رخ کرنا ہو تو اپنے نجی جیٹ طیارے کا استعمال کیا جاتاہے۔

بشکریہ ٹوئٹر

مہنگے ترین لباس اور چیزیں خریدنے میں محمد اول مصطفیٰ کسی سے پیچھے نہیں رہتا ۔  نائجریا جہاں غربت ہے، وہاں محمد اول مصطفیٰ کی اس ٹھاٹ باٹ سے بھری زندگی پر ہر کوئی رشک کرتاہے۔ محمد اول مصطفیٰ کا ارادہ ہے کہ وہ انسٹا گرام ہی نہیں دیگر سوشل میڈیا ذرائع کا استعمال کرتے ہوئے اپنے والد سے زیادہ امیر کبیر بنیں۔ اسی لیے وہ ان دنوں مختلف ویڈیوز بنانے میں سرگرم ہیں۔

بشکریہ ٹوئٹر
Tags: Muhammed Awal Mustapha
Previous Post

اورنج لائن میں پھنسی بلی ریسکیو کرلی گئی

Next Post

کراچی دھرنے پر جماعت اسلامی کی بڑی کامیابی

Next Post
کراچی دھرنے پر جماعت اسلامی کی بڑی کامیابی

کراچی دھرنے پر جماعت اسلامی کی بڑی کامیابی

Discussion about this post

تار نامہ

برٹنی اسپیئرز نشے کی حالت میں گاڑی چلانے پر گرفتار

برٹنی اسپیئرز نشے کی حالت میں گاڑی چلانے پر گرفتار

drone

پنجاب میں ’اینٹی ڈرون یونٹ‘ قائم کرنے کا فیصلہ

ricky martin

معروف گلوکار رکی مارٹن ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی اختتامی تقریب میں پرفارم کریں گے

iran 4

امریکی ٹی وی کی ایران کی بڑی جنگی کامیابیوں کی تصدیق

اگست میں بنگلہ دیش کی 2 کرکٹ  ٹیمیں آئیں گی

پاکستان کے خلاف ون ڈے سیریز، بنگلہ دیش اسکواڈ کا اعلان

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist