تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

70فی صد پاکستانی، حب الوطنی کی وجہ سے پاکستانی ٹیم کو سپورٹ کرتے ہیں، گیلپ سروے

by ویب ڈیسک
نومبر 26, 2021
گیارہواں مہینہ،11تاریخ اور 11 شاہین
Share on FacebookShare on Twitter

گیلپ گیلانی پاکستان کے حالیہ سروے میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ ہر 10میں سے 7 یعنی 70فی صد پاکستانیوں کی یہ رائے کہ وہ چونکہ پاکستانی ہیں، اسی لیے پاکستان کرکٹ ٹیم کو مکمل سپورٹ کرنا بہت زیادہ اہم ہے۔ یہ ردعمل خواتین کی 58فی صد کی نسبت مرد حضرات سے 72فی صد زیادہ رہا۔

بشکریہ پی سی بی

سروے کے مطابق یہ سوال دریافت کیا گیا کہ صحیح معنوں میں پاکستانی ہونے کے لیے کیا چیز اہمیت رکھتی ہے تو 70فی صد پاکستانیوں نے یہی کہا کہ بطور پاکستانی، قومی کرکٹ ٹیم کو سپورٹ کرنا بہت زیادہ اہم ہے۔ 16فی صد کے مطابق یہ بات کسی حد تک اہم ہے، 5فی صد کے نزدیک بہت کم اہم ہے اور 5فی صد کا خیال تھا کہ یہ اہم نہیں۔ اسی طرح 4فی صد نے اس سلسلے میں رائے کا اظہار نہیں کیا۔

Tags: پاکستانی کرکٹ ٹیمگیلپ سروےگیلپ گیلانی سروے
Previous Post

دلہن نے اپنے جہیز کی رقم سے گرلز ہاسٹل بنوادیا

Next Post

کراچی کی نسلہ ٹاور کو ایک ہفتے میں گرانے کا حکم

Next Post
نسلا ٹاور ۔۔ گرانے کا عمل  کیسے ہوگا؟

کراچی کی نسلہ ٹاور کو ایک ہفتے میں گرانے کا حکم

Discussion about this post

تار نامہ

برٹنی اسپیئرز نشے کی حالت میں گاڑی چلانے پر گرفتار

برٹنی اسپیئرز نشے کی حالت میں گاڑی چلانے پر گرفتار

drone

پنجاب میں ’اینٹی ڈرون یونٹ‘ قائم کرنے کا فیصلہ

ricky martin

معروف گلوکار رکی مارٹن ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی اختتامی تقریب میں پرفارم کریں گے

iran 4

امریکی ٹی وی کی ایران کی بڑی جنگی کامیابیوں کی تصدیق

اگست میں بنگلہ دیش کی 2 کرکٹ  ٹیمیں آئیں گی

پاکستان کے خلاف ون ڈے سیریز، بنگلہ دیش اسکواڈ کا اعلان

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist