تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

30 جون کے بعد لوڈ شیڈنگ 2 گھنٹے کی ہوگی

by ویب ڈیسک
جون 7, 2022
بیرون ملک سازش کے الزامات، حکومت کا تحقیقاتی کمیشن بنانے کا فیصلہ
Share on FacebookShare on Twitter

وزیراعظم شہباز شریف کی زیرصدارت کابینہ اجلاس پر بریفنگ دیتے ہوئے وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب کا کہنا تھا کہ 15 جون تک بجلی کی لوڈ شیڈنگ ساڑھے 3 گھنٹے پر آجائے گی۔ جس کے بعد پورٹ قاسم پلانٹ کے 600 میگا واٹ سسٹم میں 30 جون تک شامل ہوں گے۔ اس کے بعد بجلی کی لوڈ شیڈنگ کا دورانیہ 2 گھنٹے پر آجائے گا۔ کابینہ نے یہ بھی فیصلہ کیا ہے کہ افسران اور دیگرکابینہ ارکان کے فیول کا 40 فی صد کوٹہ کم کردیا گیا ہے۔ اسی طرح ہفتے کی چھٹی بحال کردی گئی ہے۔ جلد  بازار کھولنے اور بند کرنے کے اوقات کا ابھی تک فیصلہ نہیں ہوا۔ یہ فیصلہ تاجر برادری سے مشاورت کے بعد ہوگا۔ وفاقی وزیر اطلاعات کا کہنا تھا کہ سرکاری سطح پر گاڑیوں کی خریداری اور سرکاری حکام کے بیرون ملک دوروں پر پابندی لگادی گئی ہے جبکہ سرکاری میٹنگز کو ورچوئل اور ویڈیو پر شفٹ کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ کابینہ نے ڈسکہ الیکشن کے معاملے پر اعلیٰ سطحیٰ تحقیقات کا فیصلہ کیا ہے، جس میں اس بات کا تعین کیا جائے گا کہ ڈسکہ الیکشن واقعے میں کون کون ذمے دار تھا ۔

Federal Cabinet Meeting 7th June, 2022. pic.twitter.com/fqPrhsyVIE

— Government of Pakistan (@GovtofPakistan) June 7, 2022

Previous Post

ملکہ برطانیہ کی پلاٹینم جوبلی تقریبات، شہزادہ لوئس کی شرارتیں

Next Post

ٹک ٹاکر جوڑی ذوالقرنین اور کنول آفتاب تنقید کے زد میں کیوں؟

Next Post
ٹک ٹاکر جوڑی ذوالقرنین اور کنول آفتاب تنقید کے زد میں کیوں؟

ٹک ٹاکر جوڑی ذوالقرنین اور کنول آفتاب تنقید کے زد میں کیوں؟

Discussion about this post

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist