تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

کے پی میں طلباء یونین بحال کرنے کا اعلان

by ویب ڈیسک
اکتوبر 31, 2024
کے پی میں طلباء یونین بحال کرنے کا اعلان
Share on FacebookShare on Twitter

پشاور میں سرکاری کالجوں کی سولرائزیشن منصوبے کے افتتاحی تقریب سے خطاب میں وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور کا کہنا تھا کہ صوبے میں جلد اسٹوڈنٹ یونین بحال کردیں گے، طلبا کیلئے اسکالرشپس بڑھارہے ہیں۔ مقابلہ کرنےکی جرأت سےآپ کی سوچ بڑھے گی۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ پاکستان قرضوں میں ڈوباہے،ہم اپنےفیصلے خود نہیں کرسکتے، انصاف میرٹ، معاشرے میں انصاف سے تمام مسائل حل ہوجاتے ہیں، محرومی قوموں کو ہمیشہ نیچے لے کرجاتی ہے۔ ناکامی کے بعد ناامید نہیں ہوناچاہیے۔ خودمختاری اور فیصلے خود کرنے تک ہم آزادنہیں ہوسکتے، آئین کےمطابق حق مانگنے پر جیلوں میں ڈالاجاتاہے،ظلم کیا جاتاہے، حقیقی آزادی کیلئے جنگ جاری ہے اور جاری رہے گا، قوم اور نسلوں کیلئے حقیقی آزادی کی جنگ جیتیں گے۔  وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کے مطابق فیصلہ کن جنگ کاوقت قریب ہے، اگرہم واپس نہ آئے تو ہمارے جنازے پڑھ لینا، ہمیں سمجھ آگئی اس ملک میں شرافت سے حق نہیں ملتا۔

Previous Post

کارساز حادثہ کیس: ملزمہ بری

Next Post

مستونگ؛ اسکول کے قریب بم دھماکا، بچوں سمیت 5افراد جاں بحق

Next Post
مستونگ؛ اسکول کے قریب بم دھماکا، بچوں سمیت 5افراد جاں بحق

مستونگ؛ اسکول کے قریب بم دھماکا، بچوں سمیت 5افراد جاں بحق

Discussion about this post

تار نامہ

iran

پڑوسی ممالک کیخلاف حملے نہیں کیے جائیں گے, ایرانی صدر

ispr

فیلڈ مارشل عاصم منیر کی سعودی وزیرِ دفاع سے ملاقات، خطے سے متعلق تبادلہ خیال

petrol pump

ملک میں پیٹرول اور ڈیزل کی کوئی قلت نہیں ہے، ترجمان اوگرا

9 may 2

جی ایچ کیو حملہ کیس ، عمر ایوب ، شبلی فراز ، حماد اظہر سمیت 47 ملزمان کو 10 ، 10 سال قید

a1178

ہمت ہے تو آبنائے ہرمز سے گزر کر دکھاؤ ،ایرانی فوج

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist