تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

کور کمانڈرز کانفرنس: نیوکلیئر کمانڈ اینڈ کنٹرول سسٹم پر مکمل اعتماد

by ویب ڈیسک
اکتوبر 18, 2022
کور کمانڈرز کانفرنس: نیوکلیئر کمانڈ اینڈ کنٹرول سسٹم پر مکمل اعتماد
Share on FacebookShare on Twitter

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی سربراہی میں جی ایچ کیو راولپنڈی میں 252 ویں کور کمانڈرز کانفرنس کا انعقاد ہوا۔ جس میں واضح طور پر کہا گیا کہ پاکستانی ایٹمی ہتھیاروں کی سیکورٹی کا انتطام عالمی معیار کے عین مطابق ہے۔  ایٹمی سیکیورٹی رجیم مضبوط اور موثر  بنانے کے لیے تمام ضروری اقدامات کیے ہیں، اسٹریٹجک اثاثوں کے سیکیورٹی انتظامات بھرپور ہیں۔ کور کمانڈرز کانفرنس میں آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے فارمیشنز کی آپریشنل تیاریوں پر بھی  اطمینان کا اظہار کیا ہے۔ اس بات کا عزم ایک بار پھر دہرایا گیا کہ پاکستان ایک ذمے دار جوہری ہتھیار رکھنے والا ملک ہے۔ اس موقع پر سیلاب کے بعد ریلیف اور بحالی کے کاموں کا جائزہ بھی لیا گیا۔

اسکرین گریپ
Tags: آرمی چیف قمر جاوید باجوہکورکمانڈر کانفرنس
Previous Post

بلدیاتی الیکشن ملتوی کے فیصلے کو چینلج کرنے کا اعلان

Next Post

ڈکومنٹری ” بی ہائنڈ کلوزڈ ڈورز” کیا نیٹ فیلکس کی تخلیق ہے؟

Next Post
ڈکومنٹری ” بی ہائنڈ  کلوزڈ   ڈورز” کیا نیٹ فیلکس کی تخلیق ہے؟

ڈکومنٹری " بی ہائنڈ کلوزڈ ڈورز" کیا نیٹ فیلکس کی تخلیق ہے؟

Discussion about this post

تار نامہ

برٹنی اسپیئرز نشے کی حالت میں گاڑی چلانے پر گرفتار

برٹنی اسپیئرز نشے کی حالت میں گاڑی چلانے پر گرفتار

drone

پنجاب میں ’اینٹی ڈرون یونٹ‘ قائم کرنے کا فیصلہ

ricky martin

معروف گلوکار رکی مارٹن ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی اختتامی تقریب میں پرفارم کریں گے

iran 4

امریکی ٹی وی کی ایران کی بڑی جنگی کامیابیوں کی تصدیق

اگست میں بنگلہ دیش کی 2 کرکٹ  ٹیمیں آئیں گی

پاکستان کے خلاف ون ڈے سیریز، بنگلہ دیش اسکواڈ کا اعلان

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist