تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

by ویب ڈیسک
مارچ 6, 2023
Share on FacebookShare on Twitter

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد کے ایڈیشنل سیشن جج ظفر اقبال کی عدالت میں عمران خان کے ناقابل ضمانت گرفتاری وارنٹ منسوخ کرنے کی درخواست دائر کی گئی تھی۔ عمران خان کے وکیل قیصر امام، بیرسٹر گوہر اور علی بخاری نے دلائل دیے کہ نجی شکایت میں وارنٹ جاری کرنے سے کسی حد تک روکا گیا ہے۔ اسی بنیاد پر عمران خان کے وارنٹ گرفتاری منسوخ کیے جائیں۔ عدالت نے ریمارکس دیے کہ  28فروری کو صبح ہی عمران خان کے وکلا نے کہہ دیا تھا کہ وہ نہیں آئیں گے۔

سیشن جج ظفر اقبال نے ضمانت پر فیصلہ محفوظ کرلیا جسے بعد میں سنایا گیا تو توشہ خانہ کیس میں عمران خان کے وارنٹ منسوخی کی درخواست خارج کر دی گئی۔ عمران خان کے وکلا کو پابند کیا گیا کہ وہ منگل کو اپنے موکل کے ساتھ عدالت میں پیش ہوں۔ یاد رہے کہ اسلام آباد کے ایڈیشنل سیشن جج ظفر اقبال نے 28 فروری کو توشہ خانہ سے متعلق فوجداری کیس میں عدم حاضری پر عمران خان کے ناقابل ضمانت وارنٹ جاری کیے تھے۔ اسی دن عمران خان پر فرد جرم لگتی لیکن وہ پیش نہیں ہوئے۔ اتوار کو  اسلام آباد پولیس وارنٹ کا نوٹس دینے عمران خان کی رہائش گاہ زمان پارک لاہور پہنچی تھی۔

Previous Post

Next Post

Next Post

Discussion about this post

تار نامہ

برٹنی اسپیئرز نشے کی حالت میں گاڑی چلانے پر گرفتار

برٹنی اسپیئرز نشے کی حالت میں گاڑی چلانے پر گرفتار

drone

پنجاب میں ’اینٹی ڈرون یونٹ‘ قائم کرنے کا فیصلہ

ricky martin

معروف گلوکار رکی مارٹن ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی اختتامی تقریب میں پرفارم کریں گے

iran 4

امریکی ٹی وی کی ایران کی بڑی جنگی کامیابیوں کی تصدیق

اگست میں بنگلہ دیش کی 2 کرکٹ  ٹیمیں آئیں گی

پاکستان کے خلاف ون ڈے سیریز، بنگلہ دیش اسکواڈ کا اعلان

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist