تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

2021میں پاکستانیوں نے کس کس کو گوگل پر خوب ڈھونڈ ا؟

by ویب ڈیسک
دسمبر 9, 2021
گیارہواں مہینہ،11تاریخ اور 11 شاہین
Share on FacebookShare on Twitter

سرچ انجن ’گوگل‘ نے رواں سال پاکستانیوں کی تلاش کے بارے میں فہرست جاری کردی۔ دلچسپ بات یہ ہے کہ 2021میں پاکستانیوں نے سب سے زیادہ کرکٹ مقابلوں کا تعاقب اور تلاش میں ’گوگل‘ کو استعمال کیا۔ پاکستانیوں نے پاکستان بمقابلہ جنوبی افریقا کی سیریز کو ’گوگل‘ پر زیادہ سے زیادہ تلاش کیا۔تیسرے نمبر پر پاکستان سپر لیگ نے جگہ بنائی۔ بات کی جائے کھلاڑیوں کی تو اس فہرست میں شعیب ملک ٹاپ پر ہیں۔

بشکریہ ٹوئٹر

جبکہ 4گیندوں پر 4چھکے مارنے والے آصف علی کا دوسرا نمبر آیا ہے۔ موویز یا ٹی وی ڈراموں کے حوالے سے پاکستانیوں نے سب سے زیادہ ’اسکویڈ گیمز‘ کو تلاش کیا۔ دوسرے نمبر پر ’جیو ٹی وی‘ کا ڈراما ’خدا اور محبت‘ رہا۔ مزید کیا ہیں درجہ بندی وہ کچھ اس طرح

ہیں۔

گوگل کے پاکستان کے پسندیدہ ٹرینڈنگ سرچ
پاکستان بمقابلہ جنوبی افریقا
پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیذ
پاکستان سپر لیگ
پاکستان بمقابلہ انگلینڈ
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ
پاکستان بمقابلہ زمبابوے
انڈیا بمقابلہ انگلینڈ
پاکستان بمقابلہ انگلینڈ
پاکستان بمقابلہ نیوزی لینڈ
پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا

بشکریہ ٹوئٹر

گوگل پر پاکستانیوں کے پسندیدہ ترین موویز اور ٹی وی ڈراما سرچر
اسکویڈ گیمز
خدا اور محبت
چپکے چپکے
رنگ محل
رادھے
بگ باس15
منی ہائسٹ
ارطغرل
بلیک وڈو
اٹنرل
کرولز عثمان

بشکریہ ٹوئٹر

گوگل پر پاکستانیوں کے پسندیدہ ترین کھلاڑی
شعیب ملک
آصف علی
فخر زمان

شاہین شاہ آفریدی
حسن علی
محمد رضوان
شاداب خان
عابد علی
دانش عزیز
حارث رؤف

بشکریہ ٹوئٹر

Tags: گوگل سرچ
Previous Post

ارسلان ایش کی ایک اور بڑی کامیابی

Next Post

نازیبا ویڈیو اسکینڈل کا سرغنہ ہدایت خلجی سلاخوں کے پیچھے

Next Post
نازیبا ویڈیو اسکینڈل کا سرغنہ ہدایت خلجی سلاخوں کے پیچھے

نازیبا ویڈیو اسکینڈل کا سرغنہ ہدایت خلجی سلاخوں کے پیچھے

Discussion about this post

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist