تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

18 سال کی شادی کے بعد دھنوش اور ایشوریا میں طلاق

by ویب ڈیسک
جنوری 18, 2022
18 سال کی شادی کے بعد  دھنوش اور ایشوریا میں طلاق
Share on FacebookShare on Twitter

جنوبی بھارت کی فلموں کے سپراسٹار رجنی کانت کی بیٹی ایشوریا اور اداکار دھنوش نے اپنی اپنی راہیں جدا کرلیں۔ سوشل میڈیا پر جاری بیان میں دھنوش کا کہنا تھا کہ 18 سال کا طویل سفر خوشگوار رہا۔ جس میں زندگی کا ہرلطف اٹھایا۔ بہرحال اب الگ الگ ہونے کا وقت آگیا ہےلیکن یہاں پرستاروں سے یہی درخواست ہے کہ اس علیحدگی کے بارے میں افواہیں اور متضاد قیاس آرائیوں سے گریز کیا جائے۔

 

🙏🙏🙏🙏🙏 pic.twitter.com/hAPu2aPp4n

— Dhanush (@dhanushkraja) January 17, 2022

دھنوش اورایشوریا کے اس فیصلے پر ان کے چاہنے والوں نے حیرت کا اظہار کیا ہےبالخصوص اس تناظر میں جب دونوں کی جوڑی کو آئیڈل ہونے کا اعزاز حاصل تھا۔ دھنوش اور ایشوریا نے 18 نومبر 2004 میں شادی کی تھی۔ دونوں کے دو بیٹے بھی ہیں۔ دھنوش ناصرف گلوکار، موسیقار ہیں بلکہ اداکار بھی۔ جن کی حال ہی میں اکشے کمار اور سارہ علی خان کے ساتھ فلم” اترنگی رے ” نمائش پذیر ہوئی تھی۔

بشکریہ ٹوئٹر
Tags: ایشوریادھنوشرجنی کانت
Previous Post

نوبیاہتا دلہے کو قتل کرنے والے ملزم نے خودکشی کرلی؟

Next Post

بھارتی دلتوں کے گرد گھومتی فلم ’جے بھیم‘ اب آسکر کے یوٹیوب چینل پر

Next Post
بھارتی دلتوں کے گرد گھومتی فلم ’جے بھیم‘ اب آسکر کے یوٹیوب چینل پر

بھارتی دلتوں کے گرد گھومتی فلم ’جے بھیم‘ اب آسکر کے یوٹیوب چینل پر

Discussion about this post

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist