تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

14 نشتیں چھیننے والوں سے ہم نے اُن کی حکومت چھین لی، خالد مقبول صدیقی

by ویب ڈیسک
اپریل 4, 2022
14 نشتیں چھیننے والوں سے  ہم نے اُن کی حکومت چھین لی، خالد مقبول صدیقی
Share on FacebookShare on Twitter

ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما خالد مقبول صدیقی نے مطالبہ کی جس عالمی سازش کا حکومت شور مچا رہی ہے، اس پر عدالتی کمیشن بنایا جائے۔ ثابت ہوجائے کہ کوئی عالمی سازش تھی تو وہ عمران خان کے ساتھ کھڑے ہوں گے۔ ان کا کہنا تھا کہ عمران خان نے یقینی شکست سے بچنے کے لیے سیاسی خودکشی کی۔ پی ٹی آئی نے گزشتہ الیکشن میں ایم کیو ایم سے 14 نشستیں چھینی تھیں۔ ہم نے کل اپ کی حکومت ہی چھین لی۔

بشکریہ ٹوئٹر

انہوں نے ایک بار پھر مطالبہ کیا کہ حکومت ثابت کرے کہ عالمی سازش ہورہی ہے۔ اب اگر یہ لڑائی اور بیانیہ سڑکوں پر آیا تو باقی افراد بھی اپنے نئے بیانیے کے ساتھ میدان میں ہوں گے۔

Previous Post

پرستان : دلچسپ کہانی والا ڈراما سیریل

Next Post

اپوزیشن چاہتی ہے کہ نیب ختم کرکے این آر او مل جائے،وزیراعظم

Next Post
اپوزیشن چاہتی ہے کہ نیب ختم کرکے این آر او مل جائے،وزیراعظم

اپوزیشن چاہتی ہے کہ نیب ختم کرکے این آر او مل جائے،وزیراعظم

Discussion about this post

تار نامہ

برٹنی اسپیئرز نشے کی حالت میں گاڑی چلانے پر گرفتار

برٹنی اسپیئرز نشے کی حالت میں گاڑی چلانے پر گرفتار

drone

پنجاب میں ’اینٹی ڈرون یونٹ‘ قائم کرنے کا فیصلہ

ricky martin

معروف گلوکار رکی مارٹن ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی اختتامی تقریب میں پرفارم کریں گے

iran 4

امریکی ٹی وی کی ایران کی بڑی جنگی کامیابیوں کی تصدیق

اگست میں بنگلہ دیش کی 2 کرکٹ  ٹیمیں آئیں گی

پاکستان کے خلاف ون ڈے سیریز، بنگلہ دیش اسکواڈ کا اعلان

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist