تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

 ہفتہ وار مہنگائی میں تین ماہ میں سب سے زیادہ اضافہ

by ویب ڈیسک
نومبر 13, 2021
 ہفتہ وار مہنگائی میں تین ماہ میں سب سے زیادہ اضافہ
Share on FacebookShare on Twitter

حکومت پاکستان نے جمعہ کے روز اپنا فیصلہ واپس لے لیا اور پاکستان بیورو آف اسٹیٹسٹکس کو اجازت دیدی کہ وہ ہفتہ وار مہنگائی پر اعداد شمار جاری کرے۔

اسی فیصلے کی وجہ سے پی بی ایس نے اپنا ہفتہ وار مہنگائی سے متعلق اپنا اعداد شمار شائع کیا جس میں تین ماہ کی سب سے زیادہ مہنگائی ریکارڈ کی گئی ہے ۔ اس وقت پی بی ایس کے مطابق ہفتہ وار مہنگائی  یا سینسیٹو پرائس انڈیکس  میں 811. کا اضافہ ہوا ہے جو اشیاٗے خرد و نوش کی بڑھتی ہوئی قیمتوں پر کیا جاتا ہے۔ اس سے پہلے حکومت نے ڈیسیشن سپورٹ سسٹم فار انفلیشن کے سسسٹم کو جنوری میں نافظ کیا تھا تاکہ 17 شہروں کے اندر ضروری اشیاء کی قیمتوں کو مانیٹر کیا جاسکے۔

اس فیصلے سے حکومت یہ دیکھنا چاہتی تھی کہ کیا ان شہروں میں ڈپٹی کمشنرز کی قیمتوں کے ریٹ نافظ ہورہے ہیں یا دکاندار اپنی من مانی کے ذریعے زیادہ قیمتیں وصول کررہے ہیں۔ البتہ کچھ عناصر کی مخالفت کی وجہ سے ڈیسیشن سپورٹ سسٹم فار انفلیشن کو روک دیا گیا۔

دوسری جانب کابینہ نے  مبینہ اپوزیشن کے احتجاج کی وجہ سے پی بی ایس کو پابند کیا کہ وہ اپنی پرانی ہفتہ وار مہنگائی کی شرح ریلیز کرنے کا سلسلہ جاری رکھے۔

سترہ ہزار سے کم کی آمدنی والے حضرات 55۔1 فیصد مہنگائی  اضافہ ہوا اور جن کی تنحواہیں 44 ہزار سے اوپر ہیں ان کی 7۔1 فیصد مہنگائی میں اضافہ ہوا۔ ٹماٹر کی قیمتوں میں 18 فیصد اضافہ، ڈیزل کی قیمتوں میں 6 فیصد، پیٹرول کی قیمتوں میں 7۔5 فیڈس، کھانے پکانے کے تیل میں 2۔4 فیصد  اضافہ، ویجیٹیبل گھی میں 5۔2 فیصد، صابن میں 5۔1 فیصد اور پیاز میں 51۔1 فیصد۔ البتہ چینی کی قیمتوں میں 9 فیصد کمی آئی ہے۔

Previous Post

سہیل اصغر۔۔۔۔ ایک عہد جو تمام ہوا

Next Post

Bhai Ke Reviews| Episode no. 3

Next Post
Bhai Ke Reviews| Episode no. 3

Bhai Ke Reviews| Episode no. 3

Discussion about this post

تار نامہ

امریکا : اب مسافروں کو جوتے اتارنے کی ضرورت نہیں ہوگی

دو لاکھ سے زائد امریکی شہری مشرق وسطیٰ میں پھنس گئے

trump 2

سب سے پہلے ایران کو ختم کرنا چاہتے ہیں

children

یتیم بچوں اور بیواؤں کے لیے ’وزیراعلیٰ پنجاب رحمت کارڈ‘ متعارف کرانے کا فیصلہ

port

پاکستانی بندرگاہوں کی عارضی بندش سے متعلق زیرِ گردش نوٹیفکیشن جعلی ہے

ayat al khumani 2

ایرانی سپریم لیڈر خامنہ ای کی نماز جنازہ کیوں مؤخر ہوئی ؟

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist