تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

کین ولیم سن بھارت کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز سے دست بردار

by ویب ڈیسک
نومبر 16, 2021
کین ولیم سن بھارت کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز سے دست بردار
Share on FacebookShare on Twitter

مستند اور جارحانہ بلے باز اور نیوزی لینڈ کے کپتان کین ولیم سن بھارت کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز سے باہر ہوگئے ہیں۔ کیوی کپتان کا کہنا ہے کہ وہ کچھ وقت کے لیے آرام کرنا چاہتے ہیں اور تازہ دم ہو کر 24نومبر سے شروع ہونے والی ٹیسٹ سیریز میں نیوزی لینڈ کی قیادت کریں گے۔ کین ولیم سن کی جگہ اب کیوی ٹیم کی 3ٹی ٹوئنٹی سیریزمیں کپتانی فاسٹ بالر ٹم ساؤتھی کریں گے۔

بشکریہ ای ایس پی این

بھارت اور نیوزی لینڈ کے درمیان ٹی ٹوئنٹی سیریز کا پہلا میچ بدھ کو جے پور میں کھیلا جائے گا۔ جبکہ دوسرا میچ جمعے کو اور تیسرا اتوار کو رانچی اور کول کتہ میں ہورہا ہے۔ بھارتی ٹیم کی قیادت روہیت شرما کریں گے۔ اسی طرح روی شاستری کی جگہ ہیڈ کوچ کے فرائض راہول ڈریوڈ انجام دیں گے۔

بشکریہ آئی سی سی

نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم اس دورے میں 2ٹیسٹ میچز کی سیریز کھیلے گی۔ جو کان پور اور ممبئی میں ہورہے ہیں۔ بھارتی ٹیم کو ٹی ٹوئنٹی سیریز میں سابق کپتان ویرات کوہلی کی خدمات حاصل نہیں ہوں گی۔ کین ولیم سن کا کہنا ہے کہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے دوران مسلسل کھیلنے کی وجہ سے وہ تھکاوٹ کا شکار ہیں اور چاہتے ہیں کہ بھارت کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں شرکت کرکے پھر سے کرکٹ میدانوں پر اتریں۔ اس عرصے ان کی توجہ زیادہ سے زیادہ آرام پر ہوگی۔

Tags: بھارتبھارتی کرکٹ ٹیمروہیت شرماکین ولیم سننیوزی لینڈ
Previous Post

سوریا ونشی۔۔۔ بھارتی مسلمانوں کے لیے بڑا اعلان جنگ

Next Post

دبئی کی سڑکوں پر ’جادوئی قالین‘ پر گھومنے پھرنے والا نوجوان

Next Post
دبئی کی سڑکوں پر ’جادوئی قالین‘ پر گھومنے پھرنے والا نوجوان

دبئی کی سڑکوں پر ’جادوئی قالین‘ پر گھومنے پھرنے والا نوجوان

Discussion about this post

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist