تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

کیلیفورنیا ہائی وے پر ہزاروں ڈالرز بکھر گئے

by ویب ڈیسک
نومبر 20, 2021
کیلیفورنیا ہائی وے پر ہزاروں ڈالرز بکھر گئے
Share on FacebookShare on Twitter

کیلیفورنیا کے ہائی وے پر ڈالرز کی بارش، لوگوں کی خوشی کا ٹھکانہ نہ رہا مٹھیاں بھر بھر کے اپنی جیبوں میں نوٹ جمع کرتے رہیں، یہ افراتفری کا واقعہ  نقد رقم لے جانے والے بکتربند ٹرک کا دروازہ انٹراسٹیٹ فائیو پر سین ڈیاگو کے قریب فری وے پر کھلنے سے پیش آیا، جہاں نوٹوں سے بھرا تھیلے سڑک پر بکھیر گئے اور لوگ ہواس باختہ سڑک کے گرد گھومتے رہے، نوٹ اٹھاتے اور خوشی سے مٹھی بھر کر ہوا میں اچھالتے رہے، ان کے لیے یہ لمحہ کسی عید سے کم نہ تھا جیسے انکی لاکھوں کی لوٹری لگ گئی ہو لیکن رنگ میں بھنگ اس وقت ڈال گیا جب پولیس نے ایک مرد اور عورت کو نقد اٹھانے پر گرفتار کرلیا، دلچسپ منظر کی ویڈیو سوشل میڈیا پر جلد وائرل ہوگئی جس پر کیلیفورنیا ہائی وے پیٹرول سارجنٹ کرٹِس مارٹن نے خبردار کیا ہے کہ یہ ویڈیو اُن افراد کو پکڑنے کے لیے استعمال کی جائےگی جو فوری طور پر فری وے سے اٹھائی گئی رقم واپس نہیں کریں گے۔ ہائی وے پیٹرول سارجنٹ کے مطابق یہ ہزاروں ڈالر ایک بینک کی ملکیت ہیں جو کہ مختلف افراد کی جانب سے جمع کرائے گئے تھے، لوگوں کے لیے بہتر یہ ہی ہے کہ وہ دیانت داری سے اٹھائی گئی رقم پولیس کےحوالے کردیں ورنہ انہیں گرفتار کرلیا جائے گا۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by DEMI BAGBY (@demibagby)

Tags: ڈالرکیلیفورنیاہائی وے
Previous Post

بھارتی شہر غازی آباد کے شہریوں کو تیندوے نے گھر وں میں قید کردیا

Next Post

حماد اظہر کا شاہزیب کو مناظرے کا چیلنج

Next Post
حماد اظہر کا شاہزیب کو مناظرے کا چیلنج

حماد اظہر کا شاہزیب کو مناظرے کا چیلنج

Discussion about this post

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist