تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

کوہ پیما سد علی میمن نے بلند ترین چوٹی سر کرلی

by ویب ڈیسک
مئی 31, 2022
کوہ پیما سد علی میمن نے بلند ترین چوٹی سر کرلی
Share on FacebookShare on Twitter

پاکستانی کوہ پیما اسد علی میمن کے نئے کارنامے نے ہر ایک کا سر فخر سے بلند کردیا۔ اسد علی میمن نے امریکا کی بلند ترین چوٹی دینالی کو سر کرلیا ہے۔ پاکستانی کوہ پیما نے الاسکا میں 6 ہزار 190 میٹر کی اس بلندی کو 28 مئی کو سرکیا۔ یاد رہے کہ اسد علی میمن اس سے پہلے ماؤنٹ کیلی مانجرو، اکونگوا اور البروس کو بھی سر کرنے کا کارنامہ انجام دے چکے ہیں۔ اسد علی میمن کا کہنا ہے کہ وہ 7 براعظم میں 7 چوٹیوں کو سر کرنا چاہتے ہیں تاکہ دنیا بھر میں پاکستان کا نام روشن ہوسکے۔

بشکریہ سوشل میڈیا
Previous Post

عوام نے خدمت کے لیے منتخب کیا تھا، عمران خان

Next Post

غیر قانونی طریقے سے باہر جانے کے خواہش مند ویڈیو ضرور دیکھیں

Next Post
غیر قانونی طریقے سے باہر جانے کے خواہش مند ویڈیو ضرور دیکھیں

غیر قانونی طریقے سے باہر جانے کے خواہش مند ویڈیو ضرور دیکھیں

Discussion about this post

تار نامہ

برٹنی اسپیئرز نشے کی حالت میں گاڑی چلانے پر گرفتار

برٹنی اسپیئرز نشے کی حالت میں گاڑی چلانے پر گرفتار

drone

پنجاب میں ’اینٹی ڈرون یونٹ‘ قائم کرنے کا فیصلہ

ricky martin

معروف گلوکار رکی مارٹن ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی اختتامی تقریب میں پرفارم کریں گے

iran 4

امریکی ٹی وی کی ایران کی بڑی جنگی کامیابیوں کی تصدیق

اگست میں بنگلہ دیش کی 2 کرکٹ  ٹیمیں آئیں گی

پاکستان کے خلاف ون ڈے سیریز، بنگلہ دیش اسکواڈ کا اعلان

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist