تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

کوہلی ’صفر‘ پر آؤٹ، بھارتی تماشائی ایمپائرز پر کیوں غصہ؟

by ویب ڈیسک
دسمبر 3, 2021
کوہلی ’صفر‘ پر آؤٹ، بھارتی تماشائی ایمپائرز پر کیوں غصہ؟
Share on FacebookShare on Twitter

 ویرات کوہلی کو نیوزی لینڈ کے خلاف کھیلے جانے والے ممبئی ٹیسٹ میں پھر سے کپتانی کررہے ہیں۔ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں ٹیم کی ناقص کارکردگی کی بنا پر وہ ایک طویل عرصے سے تنقید کا شکار تھے اور جب پجارا کے آؤٹ ہونے کے بعد وہ کریز پر پہنچے تو صرف 3گیندیں ہی کھیلی تھیں کہ چوتھی گیند پر اعجاز پٹیل کی گیند پر ان کے خلاف ایل بی ڈبلیو کی اپیل ہوئی، فیلڈ ایمپائر انیل کمار چوہدری نے فوراً انگلی اٹھا دی۔ جس پر کوہلی نے ’ریویو‘ لیا۔

اسکرین گریپ یو ٹیوب

اب ٹی وی ایمپائر وریندر کمار شرما نے کئی اینگل سے دیکھنے کے بعد ویرات کوہلی کو آؤٹ قرار دے دیا۔ کوہلی ایمپائر کے دیے جانے والے اس فیصلے پر ہکا بکا تھے تھوڑی دیر انہوں نے پچ پر ایمپائر سے بحث بھی لیکن پھرٹیسٹ کرکٹ میں 14ویں بار بغیر کھاتہ کھولے کوہلی واپس چلے گئے۔

بشکریہ آئی سی سی

ادھر سوشل میڈیا پر وبال کھڑا ہوگیا۔ کیونکہ ایکشن رپلے میں صاف دیکھا جاسکتا ہے کہ گیند پیڈ سے ٹکرانے سے پہلے بلے سے لگی تھی۔

اسکرین گریپ یو ٹیوب

جس پر بھارتی صارفین نے اپنے ہی ایمپائر وریندر کمار شرما کے فیصلے پر تابڑ توڑ حملے کردیے۔ایک صارف نے اس فیصلے کو کرکٹ کا بدترین قرار دیا ہے۔

What a stupid decision 😢#umpire #IndvsNZtest #ViratKohli pic.twitter.com/nvqHttd2gS

— Rega (@khal_Nayak_007) December 3, 2021

ایک صارف راجر کرسٹ نے آنکھوں پر پٹی باندھے شخص کی فون پر گفتگو کی تصویر کو ایمپائر وریندر کمار شرما سے تعبیر کیا۔

That Moment When #Umpire Virender Sharma Told The On-Field Umpire To Stay With His Decision After Checking The Footage. #ViratKohli #IndvsNZtest | #INDvsNZ | #NZvIND | #INDvsNZTestSeries | #KingKohli | #Shame | #PAKvWI | #PAKvBAN
2nd Test Wankhede Stadium 🏟️ pic.twitter.com/U8pHs0KZZc

— Roger Christ 👑 (@RogerEmmanuel7) December 3, 2021

ایک صارف گرو لکھتے ہیں کہ دنیا کا امیر ترین کرکٹ بورڈ تھرڈ کلاس ایمپائرز رکھتا ہے،جنہیں کچھ نظر بھی نہیں آتا۔

Richest cricket board my foot can’t have good 3rd umpire. If he can not see a clear bat edge still… #umpire #ViratKohli

— gaurav Patwardhan (@gauravPatward18) December 3, 2021

دیونشی راوت نے اکشے کمار کی فلم کا ایک کلپ شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ جس طرح اس میں ایمپائرنے بلے سے گیند لگنے کے باوجود آؤٹ دیا لگتا ہے ایمپائر وریندر شرما اِس فلم سے متاثر ہیں۔

#IndvsNZtest #ViratKohli #Umpire #pujara #NotOut
Virender Sharma got the inspiration from this movie👇
But the question is what did he get for this? 🤔#2ndTest pic.twitter.com/0t9scv637U

— Divyanshi Rawat (@Divyans64417535) December 3, 2021

ایک اور صارف رانجیش نے ایمپائر کو بصارت سے محروم مانا۔

3rd #umpire : pic.twitter.com/PoChxxSY0A

— Rajneesh 🇮🇳 (@Rajneesh_16) December 3, 2021

ایک صارف پران راج کی میم میں کوہلی کے ایمپائر کو مخاطب کرتے ہوئے لکھا تھا کہ چرس پیتے ہو کیا؟

When Virat meets #umpire pic.twitter.com/kzdwRVxrdQ

— pranayraj (@pranayr33267558) December 3, 2021

صارف ہرش کا کہنا ہے کہ وریندر شرما اس وقت بھارت کے سب سے زیادہ نفرت انگیز شخص ہیں۔

#umpire #ViratKohli #VirenderSharma not out pic.twitter.com/N574yMn8S3

— Harsh (@Mr_Harsh_Chavda) December 3, 2021

Tags: بھارت بمقابلہ نیوزی لینڈکوہلیویرات کوہلی
Previous Post

نیب نے اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی کو گرفتار کرلیا

Next Post

اداکارہ شبانہ اعظمی نے 10 کلو وزن کم کیوں کیا؟

Next Post
اداکارہ شبانہ اعظمی نے 10 کلو وزن کم کیوں کیا؟

اداکارہ شبانہ اعظمی نے 10 کلو وزن کم کیوں کیا؟

Discussion about this post

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist