تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

کرناٹک میں خواتین ٹیچرز کے حجاب پہننے پر بھی پابندی

by ویب ڈیسک
فروری 14, 2022
کرناٹک میں خواتین ٹیچرز کے حجاب پہننے پر بھی پابندی
Share on FacebookShare on Twitter

انتہا پسند اور متعصب بھارتی ریاست کرناٹک کی حکومت اب طالبات کے بعد مسلم خواتین ٹیچرز کے خلاف بھی میدان میں آگئی ہے۔ مانڈیا شہر جہاں مسکان نے انتہا پسندوں کے خلاف نعرہ تکبیر بلند کیا تھا۔

اسکرین گریپ

وہاں کی ضلعی حکومت نے اعلان کیا کہ اب خواتین ٹیچرز بھی حجاب پہن کر تعلیمی اداروں میں ملازمت جاری نہیں رکھ سکتیں۔ یہی وجہ ہے کہ مسلم باحجاب خواتین کو مرکزی دروازے پر روک جارہا ہے اور اُن سے مطالبہ کیا جارہا ہے کہ وہ حجاب اتار کر ہی اندر آئیں۔

#Mandya dist administration has instructed even the teachers to be not allowed inside campus with #hijab. They should remove the hijab at the gate itself before entering school or college. #KarnatakaHijabRow #HijabControversy #Karnataka pic.twitter.com/bt33RTTmgp

— Imran Khan (@KeypadGuerilla) February 14, 2022

سوشل میڈیا پر کئی ویڈیوز وائرل ہیں۔ جن میں خواتین ٹیچرز پہلے حجاب اتارتی ہیں اور پھر انہیں اندر جانے کی اجازت ملتی ہے۔ دوسری کرناٹک کے ہی شیموگہ ٹاؤن میں مسلم طالبات نے حجاب اتارنے سے انکار کردیا۔

Some of the students at KPS school, #Shimoga #Karnataka refused to remove their #hijab.Education dept officials tried to convince them stating they are following HC orders. But students refused to remove hijab.Then they were asked to go home. #KarnatakaHijabRow #HijabControversy pic.twitter.com/pqp1QKq9UI

— Imran Khan (@KeypadGuerilla) February 14, 2022

محکمہ تعلیم کے افسران کا کہنا ہے کہ وہ ہائی کورٹ کے احکامات پر عمل کرتے ہوئے طالبات کو اس بات کا پابند کررہے ہیں کہ  وہ اسکول میں داخلے سے قبل حجاب اتاریں لیکن طالبات نے دو ٹوک لفظوں میں معذرت کرتے ہوئے واپسی گھر کا راستہ لیا۔کچھ ایسی ہی زورزبردستی دوسرے علاقوں میں بھی جاری ہے۔

Causing humiliation to innocent #Muslim children, the staff of a government school in #Belagavi force them to remove burqa/hijab near the gate in full public view #Hijab pic.twitter.com/0yRPLVlJCs

— Shreyas HS (@shreyas_ToI) February 14, 2022

Tags: حجابکرناٹک
Previous Post

اب بھی دل آپ کو کھیلتے دیکھنا چاہتا ہے!!

Next Post

قندیل بلوچ قتل کیس : مرکزی ملزم وسیم بری

Next Post
قندیل بلوچ قتل کیس : مرکزی ملزم وسیم بری

قندیل بلوچ قتل کیس : مرکزی ملزم وسیم بری

Discussion about this post

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist