تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

کراچی میں سورج اور آنکھیں دکھائے گا

by ویب ڈیسک
مئی 10, 2022
کراچی میں سورج اور آنکھیں دکھائے گا
Share on FacebookShare on Twitter

محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ جمعہ اور ہفتے کو کراچی میں پارہ 38 سے 40 ڈگری سینٹی گریڈ کو چھو سکتا ہے۔ شدید گرمی کی یہ لہر 17 مئی تک جاری رہے گی۔اسی طرح وسطی اور بالائی سندھ میں بھی سورج اپنی پوری آب و تاب سے چمکے گا اور جمعرات کو پورے سندھ میں گرمی عروج پر ہوگی۔  محکمہ موسمیات کے مطابق دادو، جیکب آباد، لاڑکانہ، سکھر اور دیگر علاقوں میں پارہ 46 سے 48 ڈگری سینٹی گریڈ ہوسکتا ہے۔ زیریں سندھ میں یہ 43 سے 45 ڈگری سینٹی گریڈ کو چھو کر واپس آئے گا۔ ادھر پنجاب کے کئی شہروں میں ہیٹ ویو کا خطرہ منڈلانے لگا ہے۔ لاہور میں اگلے چند دنوں تک درجہ حرارت 45 ڈگری سینٹی گریڈ سے اوپر جاسکتا ہے۔

بشکریہ سوشل میڈیا
Tags: درجہ حرارتکراچیمحکمہ موسمیات
Previous Post

انتہا پسندی کی سوچ پر مبنی فلم "دی کشمیر فائلز” کی سنگاپور میں پابندی

Next Post

سلسلہ، چاندنی اور لمحے کے میوزک کمپوزرپنڈت شیوکمار شرما چل بسے

Next Post
سلسلہ، چاندنی اور لمحے کے میوزک کمپوزرپنڈت شیوکمار شرما چل بسے

سلسلہ، چاندنی اور لمحے کے میوزک کمپوزرپنڈت شیوکمار شرما چل بسے

Discussion about this post

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist