تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

کراچی سے لیپرڈ کیٹ فیس بک کے ذریعے بازیاب

by ویب ڈیسک
فروری 4, 2022
کراچی سے لیپرڈ کیٹ فیس بک کے ذریعے بازیاب
Share on FacebookShare on Twitter

پاکستان کے شمالی علاقہ جات کے جنگلات سے کراچی لائے جانے والی تیندوے جیسی دکھنے والی بلیوں کو محکمہ جنگلی حیات نے دلچسپ طریقہ کار کی مدد سے بازیاب کروالیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق فیس بک پر ایک صارف نے لیپرڈ کیٹس کے جوڑے کا اشتہار دیا جس میں ہر بلی کی قیمت 2 لاکھ رکھی گئی، تاہم بلیوں کو بازیاب کروانے کے لیے محکمہ جنگلی حیات سندھ کے اہلکار نے خریدار بن کر تمام تر معلومات اکٹھا کیں اور ان لوگوں سے رابطہ کیا جو غیر قانونی طور پر نایاب نسل کی بلیوں کو فروخت کرنا چاہتے تھے۔

اہلکاروں کی ایک ٹیم نے کراچی ایمپریس مارکیٹ میں چھاپہ مار کر 2 لیپرڈ کیٹس کو بازیاب کروایا جبکہ اس دوران ایک شخص کو بھی گرفتار کیا گیا ہے۔

“The man was arrested and the property [cats] have been confiscated,”
Inspector Muhammad Naeem Khan said.
"The operation to recover the cats was not so easy,” he added.

For more: https://t.co/zV09KgRTYI#etribune #news #leopardcat #rescue pic.twitter.com/KIA4pOaPuk

— The Express Tribune (@etribune) February 3, 2022

محکمہ جنگلی حیات سندھ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق یہ قیمتی اور نایاب نسل کی بلیاں کراچی کہاں سے آئیں اس کی تفتیش جاری ہے جبکہ اس بات کے قومی امکان ہے کہ دونوں کو شمالی علاقہ جات سے کراچی غیر قانونی طور پر منتقل کیا گیا ہے۔ تیندوے جیسی دکھائی دینے والی ان بلیوں کے بارے میں انہوں نے بتایا کہ کراچی کا ماحول ان کے لیے سازگار نہیں ہے، یہ بلیاں ٹھنڈے علاقوں اور پائن کے جنگلات میں رہتی ہیں جہاں یہ چھوٹے پرندوں اور جانوروں کا شکار کرتی ہیں، انہیں اسلام آباد وائلڈ لائف کے حوالے کیا جائے گا، جس کے چند روز بعد انہیں انسانی قید سے مرگلہ کی پہاڑیوں پر آزاد چھوڑ دیا جائے گا۔

Previous Post

جب والدین خود غرض ہو جائیں

Next Post

آسٹریلیا کے دورۂ پاکستان کا نیا شیڈول

Next Post
آسٹریلیا کے دورۂ پاکستان کا نیا شیڈول

آسٹریلیا کے دورۂ پاکستان کا نیا شیڈول

Discussion about this post

تار نامہ

children

یتیم بچوں اور بیواؤں کے لیے ’وزیراعلیٰ پنجاب رحمت کارڈ‘ متعارف کرانے کا فیصلہ

port

پاکستانی بندرگاہوں کی عارضی بندش سے متعلق زیرِ گردش نوٹیفکیشن جعلی ہے

ayat al khumani 2

ایرانی سپریم لیڈر خامنہ ای کی نماز جنازہ کیوں مؤخر ہوئی ؟

currency note

نئے کرنسی نوٹ کیسے حاصل کریں؟

dog

پنجاب میں 2 سال کے دوران 4 لاکھ 36 ہزار سے زائد کتوں کے کاٹنے کے واقعات

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist