تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

کراچی : اربن فلڈنگ کا الرٹ جاری، گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

by ویب ڈیسک
جون 29, 2022
کراچی میں کہیں بارش کہیں صرف طوفانی ہوائیں
Share on FacebookShare on Twitter

پروونشل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی  سندھ نے حیدرآباد، بدین ، ٹھٹھہ اور کراچی میں دھواں دھار بارشوں کے پیش نظر ہائی الرٹ جاری کردیا ہے۔جس کے تحت 3 سے 5 جولائی تک کراچی اور حیدرآباد میں اربن فلڈنگ کا خطرہ منڈلا رہا ہے۔ اسی بنا پر متعلقہ محکموں کو ہر قسم کے خطراتے سے نمٹنے کے لیے تیار رہنے کا حکم دیا گیا ہے۔ اس سلسلےمیں اسپتالوں میں بجلی کی مسلسل فراہمی کو یقینی بنانے کا کہا گیا ہے وہیں ایمرجنسی ہیلپ لائن کے انتظامات بہتر کرنے کے احکامات جاری کیے گئے ہیں۔ کراچی والوں سے کہا گیا ہے کہ 3 سے 5 جولائی تک شہر میں موسلادھار بارش ہوگی ، اسی لیے وہ غیر ضروری طور پر گھروں سے نکلیں۔

بشکریہ عرب نیوز
Previous Post

لیاری، ماڑی پور میں بجلی بندش کیخلاف احتجاج شدید، خاتون جاں بحق

Next Post

کراچی میں شارٹ فال 400 سے 500 میگا واٹ تک

Next Post
کراچی میں شارٹ فال 400 سے 500 میگا واٹ تک

کراچی میں شارٹ فال 400 سے 500 میگا واٹ تک

Discussion about this post

تار نامہ

برٹنی اسپیئرز نشے کی حالت میں گاڑی چلانے پر گرفتار

برٹنی اسپیئرز نشے کی حالت میں گاڑی چلانے پر گرفتار

drone

پنجاب میں ’اینٹی ڈرون یونٹ‘ قائم کرنے کا فیصلہ

ricky martin

معروف گلوکار رکی مارٹن ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی اختتامی تقریب میں پرفارم کریں گے

iran 4

امریکی ٹی وی کی ایران کی بڑی جنگی کامیابیوں کی تصدیق

اگست میں بنگلہ دیش کی 2 کرکٹ  ٹیمیں آئیں گی

پاکستان کے خلاف ون ڈے سیریز، بنگلہ دیش اسکواڈ کا اعلان

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist