تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

کترینا اور وکی کی آج شادی، تقریبات کی ویڈیو اگلے سال ویب پلیٹ فارم پر

by ویب ڈیسک
دسمبر 9, 2021
کترینا کیف اور وکی کوشل کی شادی کی تقریبات، آخری مراحل میں

بشکریہ ٹوئٹر

Share on FacebookShare on Twitter

کترینا کیف اور وکی کوشل آج شادی کے بندھن میں بندھنے جارہے ہیں۔ راجستھان کے خلع مدھوپور کے ہوٹل میں تقریبات کو حتمی شکل دے دی گئی۔ مہمانوں کو اس بات کا پابند کیا گیا ہے کہ وہ کسی بھی صورت تصاویر یا ویڈیو نہیں بنائیں گے۔ جبکہ اس تقریب میں شاہ رخ خان کے علاوہ بالی وڈ کے کئی ستاروں کی آمد متوقع ہے۔ اس وقت کبیر خان، منی ماتھوراور نیہا دوپیا راجستھان میں ہی ہیں، جو مہندی کی تقریب سے لے کر شادی تک کترینا کیف کی خوشیوں میں شریک ہیں۔

بشکریہ فلم فیئر

دوسری جانب انوشکا شرما، امیتابھ بچن اور اکشے کمار آج ممبئی سے راجستھان کی اڑان بھریں گے۔دلچسپ بات یہ ہے کہ سلمان خان کے سیکوریٹی گارڈز تو شادی میں حفاظتی اقدامات کررہے ہیں لیکن اُنہیں خود اس شادی میں مدعو نہیں کیا گیا ۔ اُدھر شادی کی ان تقریبات کے حقوق ای ٹی ٹی پلیٹ فارم آمیزون پرائم ویڈیو نے 80 کروڑ روپے میں خرید لیے ہیں۔ جس کا ارادہ ہے کہ وہ اسے اگلے سال کترینا کیف اور وکی کوشل کی مہندی سے شادی کی تقریبات کی ویڈیو ز کو جاری کرے گا۔

Tags: راجستھانسلمان خانشاہ رخ خانکترینا کیفوکی کوشال
Previous Post

بدنام زمانہ سیریل کلر ‘جاوید اقبال’ کیا واپس آرہا ہے؟

Next Post

سرمائی اولمپکس کا بائی کاٹ کرنے والے ممالک کو خمیازہ بھگتنا پڑے گا، چین

Next Post
سرمائی اولمپکس کا بائی کاٹ کرنے والے ممالک کو خمیازہ بھگتنا پڑے گا، چین

سرمائی اولمپکس کا بائی کاٹ کرنے والے ممالک کو خمیازہ بھگتنا پڑے گا، چین

Discussion about this post

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist